Pulse Point

Pulse Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pulse Point, Islamabad.

09/03/2026

Anyone guess the age

09/03/2026

ماشاءاللہ! اب تو ان کے بلّے آگ اُگلنا شروع ہو گئے ہیں، لگتا ہے سب کے سب ڈان بریڈمین بن جائیں گے۔
اور اُدھر بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔ 🏏

27/02/2026

Bro waited whole tournament just for Zimbabwe 🔥🗿🐐

🤣
27/02/2026

🤣

Coming soon?

27/02/2026

برائین بینٹ کا تعلق زمبابوے سے نہیں مگر یہ کھیل زمبابوے کے لیے رہا ہے اس کا تعلق کس ملک سے ہے بتائیں ⬇️

27/02/2026

🟢 انگلینڈ نیوزی لینڈ کو 50 یا زیادہ رنز سے ہرا دے ۔
🟢 پاکستان سری لنکا کو 22 یا زیادہ رنز سے ہرا دے ۔
۔
اس طرح پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے ۔

27/02/2026

اس پاکستانی بالر کا نام بتاۓ جسکو اس وکٹ کی وجہ سے آج تک ہم لوگ بھگت رھے ہیں۔
نوٹ۔ٹورنمنزٹ کا نام بھی مینشن کردے پتا چلے آپ لوگوں کو کتنا یاد ھے۔

23/02/2026

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں اور ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان انگلینڈ سے کبھی نہیں جیتا اور کل کا میچ جیتنا بھی ضروری ہے 🫡

23/02/2026

*ہم چاہتے تھے صائم ایوب ابھیشیک شرما کی طرح بیٹنگ کرے 😍*
*ابھیشیک شرما نے کہا صبر کرو میں ہی صائم ایوب کی طرح بیٹنگ کر لیتا ہوں😁*

😂😂😂

23/02/2026

History By Hetmyer : Fastest Fifty By an West Indies Batter 🥶🔥.....see more

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pulse Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share