Photography with mujahid betani

Photography with mujahid betani Its all about photography with mujahid betani Keep In touch with This Page.Like coment Back And share it. Love You All Thanksss. Love To Those Who LoveS Love.

Love Life
15/05/2020

Love Life

SUBSCRIBE MY YOUTUBE CHANNEL
18/04/2020

SUBSCRIBE MY YOUTUBE CHANNEL

my channel lMarwat

River gambila Lakki Marwat
16/04/2020

River gambila Lakki Marwat

Beautiful Places In Lakki MarwatCaptured by
15/04/2020

Beautiful Places In Lakki Marwat
Captured by

River Panjgora
15/04/2020

River Panjgora

Subscribe my channel (Lakki Marwat)
06/04/2020

Subscribe my channel (Lakki Marwat)

Samati khan is nnice simpal man.everytime he tries to laugh people. In this video he proved tha he is a good muslim and he is eeucated. Special thanks to som...

What a beautiful place
04/04/2020

What a beautiful place

میری ایک عادت تھی کہ میں اس کی ہر تصویر اس کا ہر میسج ہر بات ہر چیز بہت سنبھال کر رکھا کرتا تھا ... وہ اکثر کہا کرتی تھی...
01/01/2020

میری ایک عادت تھی کہ میں اس کی ہر تصویر اس کا ہر میسج ہر بات ہر چیز بہت سنبھال کر رکھا کرتا تھا ... وہ اکثر کہا کرتی تھی کہ تم پاگل ہو…؟ کیا ملتا ہے یہ سب کر کے...؟ مجھے خود بھی پتہ نہیں ہوتا تھا
کیوں…؟ پر مجھے ایسا کرنا اچھا لگتا تھا ...
ایک دفعہ تو میرے موبائل میں سے میسیجز ڈیلیٹ کرنے پر ہماری باقاعدہ لڑائی بھی ہو گئی تھی ...
اور پھر جب علیحدہ ہونے کا وقت آیا تو اس کی ہر وہ چیز اس کے آگے رکھی اور کہا کہ اس دن کے لئیے میں یہ سب جوڑا کرتا تھا اور اس کے پاس جواب میں رونے کے علاوہ مجھے دینے کے لئیے کچھ بھی نہیں تھا...
اور یہ سچ ہے آج وہ نہیں ہے تو کیا ہوا
اس کی یادیں تو ہیں نا
اس کی چیزیں تو کوئی چھین نہیں سکتا نا
اور میرے لئیے اس سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں کہ میں اس کی یادوں کے درمیان آرام سے باقی کی زندگی گزار سکتا ہوں...
آج بھی گھر میں اور اس کی ڈھیروں تصویریں جن سے باتیں کرتے میری راتیں گزرتی ہیں...😑😥
اور جب میں شام کو گھر آتا ہوں تو موبائل دیکھتا ہوں کہ اسکا میسج آیا ھو گا کیونکہ میری عادت تھی گھر آتے ہی اسکے میسج دیکھتا تھا
دو چار منٹ بات کر کہ میں پھر نہانے کہ لیے جاتا تھا اور جب کھانا کھانے لگتا ھوں تو آنکھیں رو دیتی ہے مجھے اسکی عادات ھو گئی تھی
کبھی کبھی دل نرم پڑتا ہے تو اس کے وہ میسجز نکال کر پڑھ لیتا ہوں کہ کہیں اس کے سامنے پھر سے ہاتھ پھیلا ہی نا دوں
آج بھی اس سے اتنا ہی پیار ہے
آج بھی اسے تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا
آج بھی Facebook پر گھنٹوں اسکی پوسٹ دیکھتا رہتا ہوں
آج بھی لوگوں سے اس کا حال پوچھتا ہوں
آج بھی اسے دیکھنے کو ترستا ہوں
آج بھی ...
مگر نہیں کر سکتا تو بس اسے معاف کرنا میرے بس میں نہیں ہے
کیوں کہ اگر معاف کردیا نا تو ساری زندگی خود سے بھی نظریں ملا نہیں سکوں گا...
جانتے ہو ہر گناہ کی معافی ہے پر محبت میں شرک کی کوئی معافی نہیں ہے اور رہ گئی بات سزا کی تو وہ اسے ضرور ملے گی اس کا گناہ ہی اتنا بڑا ہے کہ اسے سزا ملنی ہی چاہیئے ...
درد ناک اور کبھی نا ختم ہونے والی سزا ایسی سزا جو اسے اس کرب سے گزارے جس سے میں گزرا ہوں ایسی سزا جو کبھی ختم نا ہو...!!

01/01/2020

🌹خوش آمدید 2020🌹

رھے ھجر میں یا وصال میں
تُو رھےجیسےبھی حال میں
نہ آئے لغزش تیری چال میں
تُو رھے خدا کی ڈھال میں
جو ابھی ھو تیرے خیال میں
تجھےسب ملے نئےسال میں

تیرے اپنے سارے قریب ھوں
اورمحبتیں بھی نصیب ھوں
جو رقیب ھیں وہ حبیب ھوں
وہ امیر ھوں جو غریب ھوں
رھے تیرا ستارہ کمال میں
تجھےسب ملے نئےسال میں

تیری سب دعائیں قبول ھوں
تُو نہ ھو تو سارےملول ھوں
غم جوبھی آئیں فضول ھوں
نصیب خوشیوں کوطُول ھوں
تُو کبھی نہ آئے زوال میں
تجھےسب ملے نئےسال میں

بڑے تیرے لیے بے چین ھوں
تیرے بچے قرة العین ھوں
جوخدا اور تیرےمابین ھوں
وہی تیرا نصب العین ھوں
تُو کبھی نہ آئے سوال میں
تجھےسب ملے نئےسال میں

تجھے فکر بھی ھو نماز کا
انجام ھو تیرے ھر آغاز کا
تجھے چلے پتہ اس راز کا
قبول ھونا ھے اس آواز کا
جو ندا ھو سوزو ملال میں
تجھےسب ملے نئےسال میں

تیرا ھاتھ دعا کو اٹھا کرے
تو میرے لئے بھی دعا کرے
جو چاھے تجھ کو ملا کرے
جا خدا تیرا بھی بھلا کرے
ھو ھر چاہت تیری فال میں
تجھےسب ملے نئےسال میں

Address

Writing, Poetry, Qoutes, And Love Operater
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Photography with mujahid betani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Photography with mujahid betani:

Share