18/02/2024
مرکز میں حکومت ن لیگ ہی بنارہی ہے اور وہ بھی پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم کے ساتھ ملکر۔ ابھی تک کی مصدقہ اطلاعات یہی ہیں۔ باقی چیمے اور چٹھے والے ڈرامے چلتے رہیں گے اور عوام محظوظ ہوتے رہیں۔ میں سمجھتا ہوں جو بھی پارٹی ان چیلنجنگ حالات میں حکومت بنائے گی کم از کم ایک سال اسکے اپنے لئے اور عوام کے لئے سزا سے کم نہیں ہوگا۔ جناب آپ پڑھ رہے ہیں تو اپنی رائے کو اظہار بھی کردیں 😃