25/07/2026
السلام علیکم دوستو!
امید ہے سب خیر خیریت سے ہوں گے۔۔۔
اسلام آباد میں کچھ دنوں سے بارش نے اپنے جوہر دکھائے ہوئے ہیں اور موسم نے بھی انگڑائی لے رکھی ہے اور اس جولائی کے مہینے میں الحمدللہ ٹھنڈ کا ماحول بنا ہوا ہے۔۔۔
آپ سب اپنا خیال رکھیں اور کوشش کریں کہ اس بارش کے موسم میں جہاں پانی وغیرہ گلیوں میں موجود ہوتا ہے تو وہاں خود بھی احتیاط کریں اور بچوں کو بھی کھمبوں وغیرہ سے دور رکھیں۔۔۔ شکریہ