Shahzaib zehri

Shahzaib zehri Nobody can judge someone else whether they are understanding each other very well.. You can understand only that much they allow you.

13/11/2022
ماہرین سماجیات نے ثقافت کی مختلف تعریفیں کی ہیں۔ جن میں سے چند حسب ذیل ہیں:گسٹوف کلائم ثقافت کی تعریف کرتے ہوئے کہتا ہے:...
05/03/2022

ماہرین سماجیات نے ثقافت کی مختلف تعریفیں کی ہیں۔ جن میں سے چند حسب ذیل ہیں:

گسٹوف کلائم ثقافت کی تعریف کرتے ہوئے کہتا ہے:
”رسوم و روایات، امن و جنگ کے زمانے میں انفرادی اور اجتماعی رویے دوسروں سے اکتساب کیے ہوئے طریقہ ہائے کار، سائنس، مذہب اور فنون کا وہ مجموعہ ثقافت کہلاتا ہے جو نہ صرف ماضی کا ورثہ ہے بلکہ مستقبل کے لیے تجربہ بھی ہے“
ای۔ بی۔ ٹیلر ثقافت کی تعریف اس طرح کرتا ہے:
”ثقافت سے مراد وہ علم، فن، اخلاقیات، قانون، رسوم و رواج، عادات، خصلتیں اور صلاحیتوں کا مجموعہ ہے جو کوئی اس حیثیت سے حاصل کر سکتا ہے کہ وہ معاشرہ کا ایک رکن ہے“[4]
اسی طرح ثقافت کی تعریف میں رابرٹ ایڈفلیڈر رقمطراز ہے:
”ثقافت انسانی گروہ کے علوم اور خود ساختہ فنون کا ایک ایسا متوازن نظام ہے جو باقاعدگی سے کسی معاشرہ میں جاری و ساری ہے“۔

تو ثقافت نہ کہ ایک فن ہوتا ہے اور نہ ہی یہ صرف لباس اور چاپ پر مشتمل ہے۔ یہ ایک بہت بھاری زمہ داری ہے جو ہر کسی سے نبھائی نہیں جاتی۔ اور نہ ہی ثقافت اور اپنی تاریخ کو بھول جاتے ہے اور نہ ہی ایک دن کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

Favourite Car❤️                                 ☀️
26/02/2022

Favourite Car❤️

☀️

Cruise Ship.Gaddani Ship-Breaking yard
25/02/2022

Cruise Ship.
Gaddani Ship-Breaking yard

Because, I believe everything happens for a reason.
13/01/2022

Because, I believe everything happens for a reason.

بلوچستان کا باسی ہوں بلوچیت میری پہچان ہے۔
07/01/2022

بلوچستان کا باسی ہوں بلوچیت میری پہچان ہے۔

Address

Islamabad

Telephone

+923350266981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzaib zehri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzaib zehri:

Share

Category