Mussaki culture

Mussaki culture موسکی کلچر

خوش خبری عوام لناس ڈاکٹر سیاب اللہ داوڑ  ریڈیالوجی اینڈ الٹرا ساؤنڈ  سپیشلسٹ رجسڑار . زنانہ ہسپتال بنوں ماہر امراض ایبڈو...
11/05/2026

خوش خبری عوام لناس ڈاکٹر سیاب اللہ داوڑ ریڈیالوجی اینڈ الٹرا ساؤنڈ سپیشلسٹ رجسڑار . زنانہ ہسپتال بنوں ماہر امراض

ایبڈو مینل الٹراساؤنڈ

پیلوک الٹرا ساؤنڈ

اوبسٹیٹرک (حمل) الٹراساؤنڈ

گائنا کالوجیکل الٹراساؤنڈ

کلر ڈوپلر اسٹڈیز

تھائرائیڈ، بریسٹ اور سافٹ ٹشو الٹرا ساؤنڈ وغیرہ ۔۔۔۔پتہ۔۔

ڈی ایچ او آفس کے سامنے خیبر میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر میں اپنا کلینک شروع کی ہے ہر قسم کی الٹراساؤنڈ سہولت موجود ہے ڈیوٹی کی اوقات صبح 10 بجے سے لے کر 1 بجے تک دوپہر 4 بجے سے لے کر شام 6 بجے تک موجود ہونگے ۔ کنٹیک نمبر 03339758633۔۔۔۔

07/05/2026

Fawad Dawar Surgical Technologist DHQ Hospital TownShip Lakki Marwat

اعلانِ فوتگیانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ظہیر احمد ولد امان اللہ خان عرف مینل، بھتیجا حاجی اعمال خان، آج خا...
15/11/2025

اعلانِ فوتگی
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ظہیر احمد ولد امان اللہ خان عرف مینل، بھتیجا حاجی اعمال خان، آج خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 3 بجے عنڈی قبرستان، میرعلی میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
مارنے والے کو تھوڑا بھی رحم نہ آیا دل میں
تھوڑا سا بھی دل نہ گھبرایا
اس بوڑھی ماں کا بھی خیال نہ آیا
اس کے ننھے بچے کا بھی خیال نہ آیا
یقیناً کیوں خیال آئے گا کیونکہ
تم ظالم ہو
تم قاتل ہو
بہت سے خوابوں کی
بہت سے ماؤں کی🥲

23/10/2025

سردیوں کے آمد کیساتھ ساتھ گاؤں موسکی میں عشاء کے بعد حلوہ جات پکانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے

رافیع الدین والد شیر گل خان موسکی ،کل وہ اپنے  #مریضوں کو  #بنوں لے جارھا تھا کہ  #کجھوری کے مقام پر  #فوج نے گرفتار کر ...
18/09/2025

رافیع الدین والد شیر گل خان موسکی ،کل وہ اپنے #مریضوں کو #بنوں لے جارھا تھا کہ #کجھوری کے مقام پر #فوج نے گرفتار کر لیا اس کے ساتھ 😭 #بیوی بھی تھی ،بیوی نے بہت #رونا دھونا کیا لیکن #ظالم فوج نے کچھ نہیں #سنا اس کے بعد #بیوی بے ہوش ہوئی اور ان کو #میرعلئ ہسپتال لے کر گئے ابھی ان کے بیوی ماں ، #باپ بہت رورہے ہیں #فوج اور #ادارے والے سے گزارش ہے کہ یہ بندہ #رکشہ چلا رہا تھا اور #ملنگ ٹائپ کا بندہ ھے اور اپنا #رزق حلال کما رھا تھا اور ابھی انھوں ادھر اودھر سے #قرضے پر پیسے لر کر #قطر کا ویزہ لیا تھا اور تقریباً دس #دن بعد وہ #قطر جارہا تھا
تو کہنے کا مطلب یہی ھے کہ برائے #مہربانی اس کو #باعزت طریقے سے #رہا کیا جائے
ھم شکر گزار ھونگے
کاپی مظلوم قوم کا ترجمان

26/06/2025

اعلان برائے امن و تعاون

تمام اقوامِ میرعلی ڈویژن کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسکی قوم نے بازار میں پرامن گشت کا آغاز کر دیا ہے۔
اس موقع پر واضح کیا جاتا ہے کہ کسی بھی قومی تنازعے کی صورت میں میرعلی بازار میں کسی قسم کی کارروائی یا مداخلت کی اجازت نہیں ہوگی۔
میرعلی بازار ایک تجارتی مرکز ہے، جہاں صرف کاروبار کو فروغ دینا ہمارا مشترکہ مقصد ہونا چاہیے، نہ کہ تنازعات، پکڑ دھکڑ یا تصادم۔
تمام اقوام سے پرزور اپیل ہے کہ اس فیصلے کا احترام کرتے ہوئے بازار کے تقدس اور امن و امان کے ماحول کو برقرار رکھنے میں بھرپور تعاون کریں۔
شکریہ
موسکی قوم

مادی خیل کو چاہیئے کہ ابراہیم کو فل الفور باعزت طریقے سے رہا کیا جائے
26/06/2025

مادی خیل کو چاہیئے کہ ابراہیم کو فل الفور باعزت طریقے سے رہا کیا جائے

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

مدیخیل قوم سے پرزور اپیل: ابرھیم موسکی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی رہائی

اس پیچ سے میں یہ پہلا پوسٹ کرتا ہوں،وجہ یہ ہے کہ ہمارے اس پیج کے ایڈمن صاحب ( ابراھیم موسکی) کو ایپی مدیخیل تنازعہ میں مدیخیل نے آج عصر کو گرفتار کیا ہے۔ابراھیم کی ساری زندگی خدمت دین اور خدمت انسانیت سے تعبیر ہے ،درس قرآن کو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر نشر کرنے کی مکمل زمہ داری ،جامع مسجد گلون کی خدمت ،ہمدردویلفئیر سوسائٹی میں کلیدی کردار: یہ سپ کچھ ابرھیم للہ فی اللہ کرتا ہے۔
اس وقت بھی وہ مسجد کےلئے ٹھنڈا پانی کے واٹر کولر کےلئے پشاور گئے تھے،راستے میں مدیخیل قوم نے بغیر کسی جرم کے گرفتار کیا۔
ہم مدیخیل قوم سے پرزور اپیل کرتے ہیں،کہ دین کے اس سچے اور مخلص خادم اور ان کے دیگر ساتھیوں کو جلد از جلد رہا کریں۔
شکریہ
بندہ حکیم اللہ از جامع مسجد گلون مرحوم میرعلی
@ہمدردر ویلفیئر سوسائٹی

Hamdard Welfare Society Mussaki ہمدرد ویلفيئر سوسائٹی موسکی

موسکی قوم کا سوال: کیا ہم واقعی ذمے دار ہیں؟آپ بچے پیدا کریں، ان کی پرورش کریں، ان کی ہر خواہش پوری کریں، اور جب وہ بگڑ ...
26/06/2025

موسکی قوم کا سوال: کیا ہم واقعی ذمے دار ہیں؟

آپ بچے پیدا کریں، ان کی پرورش کریں، ان کی ہر خواہش پوری کریں، اور جب وہ بگڑ جائیں تو کہیں کہ ان کی حفاظت موسکی قوم کی ذمہ داری ہے؟ یہ کیسا انصاف ہے؟
میرعلی بازار کا یہ علاقہ برسوں سے ذاتی دشمنیوں، انتقام، اور قتل و غارت کا شکار رہا ہے۔ آپریشن ضرب عضب سے قبل ہزاروں مشران، نوجوان، اور بے گناہ افراد صرف "اسلام"، "جاسوسی"، یا "ذاتی رنجش" کے نام پر قتل کیے گئے۔ سوال یہ ہے کہ اگر پاکستان بننے کے وقت سے یہاں سرکار کی رِٹ موجود ہے، تو آج بھی یہ مسئلہ ایک چھوٹے سے گاؤں "موسکی" کا کیسے ہو گیا؟ کیا ریاستی اداروں کی ناکامی کا بوجھ ہم پر ڈالنا انصاف ہے؟
جب حالات خراب ہوں، تو ذمے داری فورسز، انتظامیہ اور پولیس پر ہونی چاہیے نہ کہ ایک مظلوم اور بار بار قربان ہونے والی قوم پر۔
آج صورتحال یہ ہے کہ ت ل ب آپ کے گھروں سے نکل رہے ہیں، تربیت آپ کی، ناز نخرے آپ کے، گھر، کپڑا، خرچہ آپ کا — مگر جیسے ہی وہ بازار میں کوئی مسئلہ کھڑا کرتے ہیں تو الزام موسکی پر؟ نہ وہ دوسروں کو نقصان پہنچائے، نہ خود نقصان اٹھائے — ذمہ داری موسکی؟ یہ دوہرا معیار کب تک چلے گا؟
زمین کا جھگڑا ہو مگر انتقام بازار میں لیا جائے؟ اور بازار میں بھی امن کی ذمے داری موسکی پر ہو؟
ایک فریق کہتا ہے "میں اُٹھاؤں گا"، دوسرا کہتا ہے "کیوں اُٹھایا؟" — اگر کسی نے روکنے کی کوشش کی تو وہ بھی مجرم۔ اگر خاموش رہا تو وہ بھی شریک جرم؟ یہ عجیب منطق اور عجیب انصاف ہے۔
اب اگر موسکی قوم نے سخت فیصلہ کیا کہ بازار میں کسی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی، تو کہا جائے گا کہ 'الگ حکومت' بنائی گئی؟
موسکی قوم نے اس بازار کی سلامتی کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں، لاڈلے بگڑے بچوں کو سبق سکھائے ہیں — مگر صلہ کیا ملا؟ الزام، تحقیر، اور بدنامی؟
اب سوال یہ ہے: ریاست، سرکار، سیکورٹی ادارے کہاں ہیں؟ جب سب کچھ ان کی موجودگی میں ہو رہا ہے تو شکوہ موسکی سے کیوں؟
یہ وہی بازار ہے جسے "امن" کے نام پر ملیامیٹ کیا گیا، پھر این او سی کے لیے منت سماجت ہوئی۔ لیکن اب جو کچھ ہو رہا ہے اس پر سرکاری ادارے خاموش کیوں ہیں؟ کیا ایک نئی بڑی چال کھیلی جا رہی ہے؟ کیا پورے ڈویژن کو کسی فریب میں جھونکا جا رہا ہے؟
موسکی قوم مطالبہ کرتی ہے کہ اگر ریاست موجود ہے، فورسز، ایجنسیز اور پولیس موجود ہیں، تو پھر امن کی ذمے داری بھی ان پر ہونی چاہیے۔ موسکی کو بَلی کا بکرا بنانا بند کیا جائے۔
🙏 ہم امن چاہتے ہیں، مگر انصاف کے ساتھ! 🙏

21/05/2025

18/05/2025

میرعلی بازار😍

Address

Islamabad

Telephone

+601163714120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mussaki culture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share