Pindi ki Awaz انٹرنیشنل

Pindi ki Awaz انٹرنیشنل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pindi ki Awaz انٹرنیشنل, Islamabad.

Pindi Ki Awaz International Digital Media A professional platform to introduce and highlight talent worldwide.Accessible to everyone, everywhere.Share your thoughts and don’t forget to leave your feedback in the comments.

01/06/2026
01/06/2026

پاکستان مکمل پارٹی کے چیئرمین کا 28ویں ترمیم کے حوالے سے گفتگو

20/04/2026

راولپنڈی ورلڈ پیس جرگہ پروگرام کے قائدین کی راولپنڈی میں پریس کانفرنس رعائیت اللہ خان(خان بابا) چیئرمین ورلڈ پیس جرگہ پروگرام سوات اور مالاکنڈ ڈویژن کی بحالی جرگہ سسٹم سے ہوئی،ہم نے ملک کے دیگر حصوں میں کافی جرگے بنائے ہیں جرگے آسانی سے نہیں ہو سکتا،عوام دعا کرے،پاکستان بہت آگے جا رہا ہے 2012میں میرے دو بچوں کے نوبل انعام جیتا فیلڈ مارشل پہلے جرنل ہیں جو نوبل انعام کے لئے نامزد ہو رہے ہیں سابق آرمی چیف راحیل شریف نے کے پی میں باڑ لگایا تھاپہلے ہر جمعہ کو مساجد میں دھماکے ہوتے تھے،باڑ لگنے کے بعد دھماکے اور سمگلنگ ختم ہو گئی آرمی نے ملک کے لئے بہت کچھ کیا،راحیل شریف 35ممالک کی فوج کا سپہ سالار بنے گئےفوج پاکستان کو بہت آگے لے گئی ہے سارے ممالک پھر پاکستان آرہے ہیں،جو خوشی کی بات ہے بین الاقوامی راضی نامہ ہو رہا ہے جسکا کریڈٹ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو جاتا ہے
ہم صوبوں اور ڈویژن کی سطح پر جرگہ کمیٹیاں بنانا چاہتے ہیں وزیراعظم اور چیف آف آرمی سٹاف سے درخواست ہے کہ ایف ائی آر ر سسٹم ختم کریں اگر لوکل جرگے بن جائیں تو مقامی مسائل ختم ہو جاتے ہیں اگر ہمارے جرگے کو اختیار دیں تو دیکھیں کہ ہم کتنی بڑی سرمایہ کاری لیکر آتے ہیں سعودی عرب سے چار کمپنیاں مائننگ میں سرمایہ کاری کے لئے آرہی ہیں موجودہ حکومت اگر جرگے کو ترجیح دیتی ہے تویہ ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ میں معاون ثابت ہو گا پنجابی نے کبھی کسی بلوچی کو نہیں نکالق،انھوں نے وہاں بڑی بڑی سرمایہ کاری کی اگر آپ بلوچستان میں امن کے لئے کام کریں تو بندے دو دن میں رہا ہو جائیں گے ہمارے جرگے کی شروعات کے پی سے ہوئی،اسکے بعد بلوچستان گئے،پنجاب اور سندھ بھی جائیں گے جب تک این او سی نہیں ملتا اس وقت تک بارڈر پر نہیں جا سکتے ہم نے نفرتیں ختم کیں،ہم نے وزارت دفاع میں رپورٹ پیش کی کہ منظور پشتین کو بیرونی کے ساتھ اندرونی سپورٹ بھی حاصل ہے
بلوچستان گیا تو ڈپٹی چیئرمین سینٹ نے فون کرکے کہا کہ جان وہ خطرہ ہے واپس جائیں لیکن نہیں گیا میں نے بلوچ عوام کو کہا کہ پنجاب کے لوگ سرمایہ کاری کرتے ہیں آپ انکو نہ ماریں بلوچستان میں حکومت کو نہیں مانتے،وہاں لوگ کہتے ہیں کہ ہم پاکستان کے ساتھ نہیں سب کو بتا رہے ہیں کہ پاک فوج نہ ہوتی تو شاید پاکستان نہ ہوتا جتنی شہادتیں پاک فوج نے دیں اتنی دنیا میں کسی نے نہیں دیں
سعدیہ خان(خان بی بی) چیئرپرسن وویمن،پیس جرگہ پروگرام پروگرام پاکستان میں امن کے لئے مخلصانہ کوششیں کررہا ہے خان بابا کی حنا خان کو بھی نوبم امن انعام کے لئے نامزد کیا گیا ہے پاکستان کے وزیر اعظم،فہلڈ مارشل کو سراج تحسین پیش کرتے ہیں انکی قیادت میں پاکستان دنیا میں مکالمے کے فروغ میں اہم کردار ادا کر آیا ہے ہماری ریاست جنگ نہیں امن،مکالمے کو فروغ دے رہی ہے
ہم امید کرتے ہیں۔ یہ کوششیں جاری رہیں گی اور دنیا سے جنگیں ختم ہوں گی یقین ہے پاک آرمی اسی طرح امن کے قیام کےظے مثبت کردار ادا کرتی رہے گی فیلڈ مارشل کو نوبل امن کے لئے نامزد کر رہے ہیں،وہ اسکے حقدار ہیں
بین الاقوامی دوروں میں بھی پاکستان کا مثبت کردار دنیا تک پہنچاتے رہیں گے پریس کانفرنس کے اختتام پر شرکاء کا پاک فوج کے حق میں مارچ شرکاء نے پاک فوج اور فیلڈ مارشل کے حق میں نعرے بازی بھی کی

12/04/2026

https://www.youtube.com/
امریکہ اور ایران کی جنگ بندی پر فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر دانشمندی کو سلام

12/04/2026

https://www.youtube.com/
ڈولفن کمیونیکیشن کی سی او عاصمہ بٹ پنڈی کی اواز انٹرنیشنل سے گفتگو کر رہی ہیں

11/04/2026

https://www.youtube.com/
نوید کنول کی زبانی 10اپریل کی تاریخ سنیں
Bilawal Bhutto Zardari Syed Yousaf Raza Gillani House Muhammad Nawaz Raza Syed Nayar Bukhari House Asif Ali Zardari Danyal Chaudhry

08/04/2026

تحریک ادب القرآن ٹرسٹ

03/04/2026

سردار نزیر احمد کشمیری، عوام پاکستان آرگنائزر راولپنڈی سٹی کی جانب سے تمام نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد۔ آپ کی کامیابی پارٹی کے روشن مستقبل کی علامت ہے۔ امید ہے آپ عوامی خدمت اور تنظیم کی مضبوطی کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pindi ki Awaz انٹرنیشنل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share