Daney the killer

Daney the killer Ride

01/01/2024
28/12/2023

Allah se dua na mangny walay ka anjam or saza

26/12/2023

تیمرگرہ کالج بے حیائی

19/12/2023

... خوشی اچانک غم میں تبدیل...
ڈسکہ بارات میرج ہال آئی دودھ پلائی کی رسم شروع ہونے والی تھی دولھا انتقال کر گیا

شاہد اسے پہلے ایسی اور اس موقعے پر موت کا نہ سنا ہو گا آپ نے

انسان کی بس یہ زندگی ہے
شادی انسان کے لیے یادگار لمحہ ہوتا ہے اپکی ماں.. بہن.. بھائ سب رشتہ دار اس خوشی کے موقع کا سالوں انتظار کرتے ہے
موت برحق ہے آج کل پاکستان میں دیکھو لوگ آپس میں ہی لڑ رہے ہے کوئ کسی کے لئیے پٹواری بنا ہے اور کوئ کسی کے لئیے یوتھیا ٹھیک ہے آپ اپنے نظریئے سے جس پارٹی کو سپورٹ کرو ووٹ دو وہ اپکا حق ہے لیکن آپس میں ایک دوسرے کو برا بھلا مت کہوں یہ نہ بھولنا ہم سب کو بھی واپس اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہے...
سب کو یہی پیغام ہے
اپکی زندگی کا ایک ایک منٹ ایک ایک دن جو گزر رہا ہے یہ دوبارہ نہیں ملے گا نماز کی پابندی لازم کرے آپس میں مل جل کر رہے .... دنیا فانی ہے بادشاہ امیر غریب کسی کی موت کا ٹائم مقرر نیں دعا ہے اللہ پاک اس بھائ کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین ثم آمین

18/12/2023

funy videos

11/12/2023

haripur trafic hadsa .2 janbhak 3zakhmi

30/11/2023

bus driver ke achanak m0t.

30/11/2023

janat me huka milay ga?

Address

Fort Road
Islamabad
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daney the killer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category