02/10/2026
😂🐎 آج SKD Shaheen Ground میں پولو میچ کے دوران دو گھوڑے اچانک میدان چھوڑ کر بھاگ گئے!بعد میں پتہ چلا کہ وہ ناشتہ کرنا بھول گئے تھے، اس لیے سیدھا شاہد دیوان ہوٹل پہنچ گئے۔ ☕🥐😄
کھیل بعد میں، ناشتہ پہلے! 🤣