Mariam raja reels

Mariam raja reels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mariam raja reels, Islamabad.

15/03/2026

داڑھ کا انفیکشن بنا منہ کا کینسر اور علاج
یہ مضمون ان لوگوں کے لیے دوبارہ لگایا ہے .جو اکثر پوچھتے ہیں کہ منہ کے کینسر میں آپ کیا استعمال کراتے ہیں ..
پڑھ لیجیے ..شاید کسی کا بھلا ہو جائے
اٹک کی ایک خاتون نے بتایا کہ تین سال سے زیادہ عرصہ ہوا..
میری داڑھ میں درد رہنے لگا..
دانتوں کے ڈاکٹر نے درد کش ادویات تجویز کیں.. کچھ میری لا پرواہی کہ درد کو سیریس نہیں لیا.. وقت گزرتا گیا..
ایک دن درد اتنا شدید ہوا کہ برداشت سے باہر تھا.. کیفیت ایسی تھی جیسے کوئی چیز ابل رہی ہو..
ڈاکٹر نے ایکسرے کرانے کا کہا.. تو انفیکشن نکلا اور پیپ کی مقدار کافی تھی..
منہ سے بدبو بھی شروع ہو گئ تھی..
اینٹی بائیوٹک شروع ہوئ.. فرق پڑا.. دوا کھاتے رہے.. لا پرواہی ساتھ ساتھ جاری رہی.
لا پرواہی میں ڈیڑھ سال گزر گیا
پتہ اس دن چلا جب منہ اور گلہ سوج گیا
اب فکر ہوئ.. مختلف ڈاکٹروں کو چیک کروایا تو کینسر نکلا..علاج شروع ہوا.. تو وزن تیزی سے گر گیا.. اب دوسری فکر ہوئ.. تیسرا مسئلہ یہ بنا چکر آنے لگے اور کمزوری زیادہ ہو گئی.. انہی مسائل میں ایک سال کچھ ماہ اور گزر گئے...
اسی مریضہ کے ایک عزیز کا کچھ سال پہلے ٹانگ ٹوٹنے کی وجہ سے آپریشن ہوا.. زخم بگڑ گیا. ٹھیک نہ ہوا تو ہم سے رابطہ ہوا.. تین ماہ میں ٹھیک ہو گیا...
انہوں نے رابطہ کر کے مریضہ سے تعاون کا کہا...
صورت حال انتہائی مشکل.. لیکن مریضہ کے ورثاء نے ذمہ داری لی.. ہم نے تعاون شروع کیا..
علاج
خمیرہ گاؤ زبان سادہ ایک چمچ دن میں چار بار عرق گلاب اور گاؤزبان میں حل کر کے..
ہلدی کا ایکسٹریکٹ 200 ملی دن میں ہر تین گھنٹے بعد...
غرارے کرنے کیلئے پانی ابال کر پانچ سو ملی لیٹر میں ہلدی کا ایکسٹریکٹ تین گرام. دھماسہ ایکسٹریکٹ تین گرام. سنکھ مرکب پلس دو گرام.. ایکسٹریکٹ سرس دو گرام حل کر کے...
اسی پانی کو چمچ چمچ دن میں چار بار پینے کو کہا...
اسی پانی کا بیس ملی لیٹر دو لیٹر پانی میں حل کر کے سارا دن یہی پانی پیاس کے وقت پینے کو کہا..
پہلے پندرہ دن میں چکر انا بند اور نیند بہتر ہو گئ. بدبو ختم ہو گئ.
زخم سے بدبو ختم ہو جائے تو یہ بہتر اشارہ ہوتا ہے کہ ٹھیک ہونے کا آغاز ہو گیا ہے.. اگرچہ پیپ ابھی تک بن رہی ہو..
پیپ خشک ہونا شروع ہو اور بدبو نہ رکے تو سمجھیں آگے بڑھنے سے نہیں رکا
اب اگلہ مرحلہ شروع ہوا
صرف تین ادویات اور شامل کیں
لبوب کبیر مکمل اجزاء پر مبنی مرکب
ایک گرام صبح و شام چالیس ملی لیٹر دودھ نیم گرم میں حل کر کے.. تاکہ قوت مدافعت بحال ہو کر شفا یابی میں معاون ہو.
جسم میں قوت پیدا ہو..
دوسرا نقرہ کوارگندل کی مدد سے تیار کیا ہوا
پہلے بھی ایک مضمون میں لکھا جا چکا ہے کہ نقرہ کینسر اور زخموں کے ٹھیک کرنے میں بہترین معاون ہے.. ایک ترتیب سے مندمل کرنے کی ترتیب بنتی ہے
تیسرا رسکپور مرکب
اس مضمون میں ایک چیز جسکا بظاہر کینسر سے تعلق نہیں عموماً گلٹیوں پر استعمال کرایا جاتا ہے. سرس کا ایکسٹریکٹ..
ہم ایسے زخموں کیلئے استعمال کرتے ہیں جو سوراخ کی صورت اندر ہی اندر آگے بڑھتے ہوں.. ایسے زخم جب ٹھیک کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو ان میں بعض اوقات پیپ. گوشت وغیرہ کے لوتھڑے بن کر رکاوٹ بنتے ہیں.. سرس کا ایکسٹریکٹ رکاوٹیں پیدا نہیں ہونے دیتا..
تین ماہ تو پرہیز کرایا گیا
چوتھے ماہ کہا گیا جو کھا سکتی ہے مریضہ وہ کھلائیں.. لیکن اتنا جتنا ہضم ہو جائے
اضافی طور پر روغن زیتون پندرہ ملی لیٹر روزانہ دیا گیا..
اور پانچ ماہ میں مریضہ مکمل طور پر صحت یاب ہو گئیں....
ہم دعوت دیتے ہیں تمام اطباء کرام کو کہ علاج آسان کریں.. مشکل نہ کریں.. اس کیلئے ادویات کے مزاج اور مریضوں کے مزاج کی کی بجائے ادویات کے موڈ آف ایکشن پر غور کریں کئ نئ راہیں کھلیں گی.. بغض حسد سے بھرے ہوئے دل صاف ہوں گے.. نسخے قبر میں لیکر جانے جیسے جملوں کی ضرورت نہیں پڑے گی..
ایک محدود سوچ میں وسعت پیدا کرنے کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے راستے وا ہوں گے..
قدیمی مجرب نسخہ جات
Whatsapp

12/03/2026

حرامی رجب بٹ نے کھڑے کھلوتے بیوی کو طلاق دے دی

اگر یہ کینیڈا ھوتا تو اس کی آدھی جائیداد آنکھیں بند کر کے بیوی کو چلی جاتی تھی، جس میں مکان بینک بیلنس گاڑی سب کچھ شامل ھے، پھر یہ ا پنی سابقہ بیوی کو پوری زندگی ماہانہ خرچہ دیتا، بیٹے کا بھی ماہانہ خرچہ بیوی کو دیتا، بیٹے کا میڈیکل سکول یونیورسٹی کا خرچہ ساری زندگی رجب بٹ دیتا

اگر یہ کسی مہینے پیسے نہ دیتا تو اس کے بینک اکاؤنٹ سے پیسے نکال کر بیوی اور بچے کو دے دیئے جاتے، اگر اکاؤنٹ میں بھی پیسے نہ ھوتے تو اس کی گاڑی فروخت کر دی جاتی، گاڑی بھی نہ ھوتی تو اس کا آئی ڈی کارڈ بلاک کر دیا جاتا پھر آئی ڈی کارڈ کے بعد پاسپورٹ بلاک ھوتا، پھر جہاں یہ جاب کرتا وہاں لیٹر جاتا کہ اس کی تنخواہ ہمیں بھیجیں ہم نے اس کی تنخواہ سے خرچہ اس کی سابقہ بیوی اور بچے کو ماہانہ خرچے کی مد میں دینا ھے اور جو پیسے بچ جائیں گے وہ اس کے اکاؤنٹ میں ڈال دیئے جائیں گے

بٹ حرامی تو ھے اب فرض کریں بٹ صاحب بھاگ کر امریکہ برطانیہ یا سپین چلے گئے اور وہاں جاب یا بزنس کرنے لگ گئے تو کینیڈا وہاں سے بھی ماہانہ خرچہ منگوا کر بیوی اور بچے کو دلوائے گا کیونکہ کینیڈا کا 36 ملکوں سے یہ معاہدہ ھے، کوئی ان ملکوں سے بھاگ کر کینیڈا آ جائے یا کینیڈا سے بھاگ کر ان ملکوں میں چلا اس کی ہڈیوں سے بھی خرچہ نکال کر بیوی اور بچے کو دیا جائے گا خواہ بعد میں بیوی دوسرا ویاہ بھی کر لے خرچے سے جان نہیں چھوٹنی

اور یہاں بٹ نے منٹوں سکنٹوں میں طلاق طلاق کر دی

کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب میں ایک پاکستانی لڑکا کفیل کے ساتھ کام کرتا تھا وہ سعودی کفیل بہت اچھا تھا پھر ایک دن اس پاکستان...
12/02/2026

کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب میں ایک پاکستانی لڑکا کفیل کے ساتھ کام کرتا تھا وہ سعودی کفیل بہت اچھا تھا پھر ایک دن اس پاکستانی لڑکے کے بھائی کی شادی ہو رہی تھی اس نے کفیل کو بولا میں نے گھر جانا ہے کفیل نے اسے پیسے دیے اور گھر جانے کیلئے چھٹی لگا دی جب لڑکا گھر پہچا تو شادی ہو رہی تھی اس نے خوب مزے اڑائے اور شادی کی رات ایک محفل سجائی جس میں لڑکے نے خوب پیسے محفل میں ناچنے والوں پر پانی کی طرح بہائے جب وہ لڑکا سعودی عرب واپس گیا تو کفیل اس کو آئرپورٹ سے لینے گیا جب گاڑی میں دونوں سعودی کے گھر جا رہے تھے لڑکے نے بہت فخر سے وہ ویڈیو دیکھائی جس میں وہ لڑکا پیسہ پھنکتے پیش پیش نظر آ رہا تھا سعودی ویڈیو دیکھتا رہا اور استغفراللہ پڑھتا رہا جب ویڈیو ختم ہوئی تو سعودی نے جو تاریخی الفاظ بولے وہ ایک مثال بن گئے
سعودی نے بولا ۔۔کاش مجھے اس رب کا خوف کے ڈر نہ ہوتا
جس کے قبضے میں میری جان ہے تم کو اسی وقت میں گاڑی کے نیچے دے کر اسی طرح ذلیل کرتا جس طرح تم نے اللہ تعالی کے رزق کو ذلیل کیا۔
لیکن جاو دفعہ ہو جاو اسی وقت اس نے خروج لگایا اور پاکستانی کو واپس بھیج دیا
اپنے رزق کو پاوں تلے ذلیل کرنا بہت جرم ہے
حکومت کو چاہیے اس پر مکمل پابندی لگائے کسی یتیم یا مسکین کو تو یہ ایک روپے بھی نہیں دیتے اور مجروں پر لاکھوں ضائع کر دیتے ہیں....😞

06/02/2026
ثناء یوسف ۔۔۔یاد ہے یا بھول گئے؟؟؟ چلیں میں یاد دلائے دیتی ہوں ایک انفلونسر تھی ۔۔۔کم عمر تھی مگر جلد ہی شہرت پا لی اور ...
06/02/2026

ثناء یوسف ۔۔۔
یاد ہے یا بھول گئے؟؟؟ چلیں میں یاد دلائے دیتی ہوں ایک انفلونسر تھی ۔۔۔کم عمر تھی مگر جلد ہی شہرت پا لی اور ٹک ٹاک کے شوقین حضرات میں خوب فیمس ہو گئی ۔۔۔ مجھے اس کی شہرت اور خود ان سے متعلق جانکاری تب ہوئی جب ان کا اسلام آباد جیسے سیف سٹی شہر میں دن دہاڑے گھر کے اندر ق-ت-ل- ہو گیا ۔۔۔ انتہائی غلط اور دکھ ہوا سن کر اس پر میں نے چند دن بعد ایک تحریر لکھی تو چند لبڑل حضرات کی دم پہ پاوں آ گیا اور ہر لبڑل نے اس پوسٹ کا جواب اپنی سوچ کے مطابق دیا ۔۔۔ تحریر کو سمجھے بغیر بہت سے چمونے میدان میں اترے اور وجہ تھی کہ وہ جو مرضی کرتی ۔۔۔ نہ کا مطلب نہ اور اس طرح کے بہت سے جملے سننے کو ملے ۔۔۔ میں نے ان سب سے انکار نہیں کیا تھا کہنا صرف اتنا تھا کہ جس معاشرے میں آپ رہتے ہیں وہاں کی روایات کے خلاف جاو تو نقصان اٹھانا پڑتا ہے ۔۔آپ کسی کو اتنا موقع ہی نہ دیں کہ کوئی آپ کے گھر تک رسائی حاصل کر لے ۔۔۔ خیر اب اس کیس کا کیا بنا وہ تمام لبڑل اپنی اپنی لائف میں مگن بھولے بیٹھے ہیں ۔۔۔ یہاں چلانے سے بہتر تھا اس کو انصاف دلاتے مگر سب ویوز کے چکروں میں پڑے ہیں ۔۔۔۔ اس لئے وہ تمام بولنے والے کہاں مصروف ہیں آپ کو معلوم ہی ہو گا ۔۔۔
اب آتے ہیں ایک اور انفلونسر کی جانب ۔۔۔ نام ہے عائشہ بٹ ۔۔۔کہیں عائشہ خان سے بھی اپنی ویڈیوز بناتی نظر آتی ہے ۔۔۔
خاتون کی ویڈیو اس لئے نہیں لگا رہی کہ مجھے ان کی پروموشن کا کوئی شوق نہیں۔۔۔۔
خیر خوبصورت ہے، ادائیں ہیں ۔۔۔ پہنے کا سلیقہ ہے ۔۔ ڈریسنگ سینس بہت بڑی نعمت ہے ۔۔۔ بقول لوگوں کے کہ لباس نازیبا ہے مگر میرے نزدیک وہ سب جو وہ پہنتی ہے اس کو ججتا ہے ۔۔۔ ڈی ایچ اے لاہور میں فٹ کلینک کے نام سے سیلون ہے ۔۔۔ تعلق گوجرانوالہ سے ہے ۔۔۔
میڈیا پہ ان کے انٹرویوز نشر ہو رہے ہیں ۔۔۔ سٹریگل کے حوالے سے کافی لوگوں کے بہت بے باکی سے نام بھی شئیر کرتی ہے کہ کس کس نے اس کو رات گزارنے کی آفر کی ۔۔۔ ویڈیوز دیکھ کر جو مجھے سمجھ میں آیا کہ سخت سٹریگل کا وقت وہ کاٹ چکی ۔۔۔اس کا مقصد صرف پیسہ ہے جو وہ اوٹ پٹانگ ویڈیوز میں اشاروں اور رقص سے ویسے ہی کما رہی جیسے مہک ملک ۔۔۔
بس دن بدن ہائی لائٹ ہو رہی ہے اور مجھے خوف ہے کہ اتنا کھل کے وہ سب اس معاشرے میں کرنا خود کو بیل کے آگے ڈالنے کے مترادف ہے ۔۔۔
مردوں کے فیشل اور سکن ٹریٹمنٹ کی ویڈیوز بھی ان کی پروفائل پہ موجود ہیں جس پہ سب سے زیادہ اعتراض کیا جا رہا ہے ۔۔۔
خوف ہے کہ اگر کل کو کوئی حادثہ ہو جائے تو کون ذمہ دار ہو گا؟؟؟
ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی لڑکیاں یہ سب انسپائر ہو کر کرنے لگتی ہیں ۔۔۔کاش کے وہ اپنے حالات اور ماحول کو مدنظر رکھیں ۔۔۔ پیسہ کسے پیارا نہیں مگر میرے والد صاحب کہا کرتے تھے پیسہ تے کنج راں کول وی بتھیرا۔۔۔۔
پیسہ کمائیں ضرور کمائیں مگر اپنے معاشرے کی نارمز کو نہ بھولیں ۔۔۔
نقصان سراسر آپ کا ہو گا کسی کو کچھ فرق نہیں پڑے گا ۔۔۔
یاد ہے نادرا، عندلیب، نرما ، قندیل بلوچ اور بہت سے ایسے نام جو اج یا تو مار دی گئیں یا غائب ہیں ۔۔۔ احتیاط کیجئے ۔۔۔ پیسہ سانس نہیں دلاتا ۔۔۔ورنہ بے نظیر بھٹو سے زیادہ پیسہ کس کے پاس ہو گا؟؟؟
کاپی

*یہ وہ کاغذ ہیں جن پر وفاداریاں ،دوستیاں، رشتہ داریاں، انصاف، اعتماد اور دنیا کا  سب کچھ بکتا ہے*
14/04/2025

*یہ وہ کاغذ ہیں جن پر وفاداریاں ،دوستیاں، رشتہ داریاں، انصاف، اعتماد اور دنیا کا سب کچھ بکتا ہے*

10/04/2025

AP ous KY pasneeda insan nai ho

اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے  تو  آپ  میں یہ 6 خوبیاں ہیں۔ (1)۔  آپ کے خلاف کوئی Police  کیس نہیں ہے. ...
10/04/2025

اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے تو آپ میں یہ 6 خوبیاں ہیں۔
(1)۔ آپ کے خلاف کوئی Police کیس نہیں ہے. (2)۔ آپ پر کوئی قرض نہیں ہے.!
(3)۔ آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں۔ (4)۔ آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں !
(5)۔ آپ کا لین دین درست ہے! (6)۔ آپ شیخی باز نہیں ہیں! ویسے آپ کا فون نمبر کتنا پرانا ہے اور کتنے سالوں سے استعمال کر رہے ہیں

16/01/2025

Tere Dil mein mujhe rehna hai ❤️

16/01/2025

Lovely video ❤️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mariam raja reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share