K K Updates

K K Updates Hello i create a page just for fun and relaxation not for

06/04/2026

Kp govt announces rs 2000 subsidy

05/04/2026

خیبرپختونخوا میں کل سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ!!
صوبے بھر میں مارکیٹوں کے اوقاتِ کار محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں مارکیٹیں رات 9 بجے جبکہ دیگر اضلاع میں تمام مارکیٹیں رات 8 بجے بند ہوں گی۔ ریسٹورنٹس اور کیفے رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے، تاہم ہوم ڈیلیوری جاری رہے گی۔ شادی ہالز اور ایونٹ ہالز کو بھی رات 10 بجے تک تقریبات ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
غیر ضروری لائٹس، فلوڈ لائٹس اور ڈیکوریشن لائٹنگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بل بورڈز اور ایل ای ڈی اسکرینز کو دکانیں بند ہونے کے بعد بند رکھنا لازم قرار دیا گیا ہے۔ غیر ضروری تجارتی سرگرمیوں کے لیے جنریٹرز کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔
تمام ڈپٹی کمشنرز کو ان احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
نوٹ: ہسپتال، فارمیسی، پٹرول پمپ اور تندور ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے۔
یہ نئے احکامات 6 اپریل 2026 سے نافذ العمل ہوں گے۔

Uae start visa to pakistani
04/04/2026

Uae start visa to pakistani

03/04/2026

Petrol price

01/04/2026

Naseem shah tweet

23/03/2026

Petrol price 317 to 398

19/03/2026
17/03/2026

15/03/2026

Dubai gov annonced Eid Ul Fiter 2026 holiday

10/03/2026

وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب اہم فیصلے 👇

آئندہ 2 ماہ کیلئے سرکاری محکموں کی گاڑیوں کے 50 فیصد پٹرول کی کٹوتی.

سرکاری و نجی شعبے میں 50 فیصد اسٹاف گھر سے کام کرے گا،
ہفتے میں تین (3) دن جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی رھے گی صرف باقی چار (4) دن سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے،

کابینه ارکان، وزرا، مشیر ، دو ماہ کی تنخواہ نہیں لیں گے
وزیر اعظم، وزرائے اعلیٰ ، گورنرز کے بیرون ملک دوروں پر پابندی بھی عائد،
سرکاری عشائیہ ، افطار پارٹیز پر مکمل پابندی
تمام اسکولز رواں ہفتے کے آخر سے 2 ہفتے کیلئے بند
ہائر ایجو کیشن کے تمام اداروں میں فوری آن لائن کلاسز کا اغاز،

Subscribe our youtube for latest news link below thanks
09/03/2026

Subscribe our youtube for latest news link below thanks

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

09/03/2026

ہفتے میں 3 دن چھٹی حکومت نے بڑا علان کیا۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K K Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share