SRY Digital TV

SRY Digital TV SRY Digital TV presents Kashmir beyond beauty — its landscapes, culture, people, and real-life challenges.

We share authentic stories from the valley, highlighting Kashmiri voices, daily life, and ground realities beyond headlines.

20/08/2026

خوشخبری! ڈیزل کی قیمت میں 32 روپےفی لیٹر کی بڑی کمی! وزیراعظم شہباز شریف نےکابینہ اجلاس میں منظوری دیدی۔ اپوزیشن کو ایک بار پھر بات چیت کی دعوت !!

20/08/2026

پنجاب میں ایسا تیز ڈیجیٹل سسٹم قائم ہے کہ صرف ایک کلک پر پورے صوبے کو پیغام پہنچ جاتا ہے، میرے دفتر کی ڈیجیٹل اسکرین پر پورا پنجاب موجود ہوتا ہے، مجھے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں پڑتی،
وزیراعلیٰ مریم نواز کا آئی ٹی بورڈ اور سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کی تقریب سے خطاب

19/08/2026

آزاد کشمیر اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کےدرمیان امیدوار فائنل کر لیےگئے۔
ن لیگ ٹیکنوکریٹ پر بیرسٹر افتخار گیلانی، علماء و مشائخ پرپیرسید مظہر شاہ، اوورسیز پر چوہدری عبدالرحمان، جبکہ خواتین کی نشستوں پر پونچھ سے سحرش قمر، میرپور سے مریم ادریس اور مظفرآباد سے مریم کشمیری۔
پیپلزپارٹی کی طرف سے خواتین کی دو مخصوص نشستوں پرذوبیہ خورشید راجہ اورفرانہ یعقوب متوقع ارکان اسمبلی ہوں گی۔

19/08/2026

سزا یافتہ قیدیوں کو سرکاری اسپتال میں علاج فراہم کیا جاتا ہے، جیلوں میں کئی قیدیوں کو صحت کے مسائل ہیں، کیا سپریم کورٹ کا یہ حکم سب قیدیوں کیلئے ہوگا؟
عمران خان کی شفا ہسپتال منتقلی کے عدالتی حکم پر نظر ثانی کیلئے حکومت کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

19/08/2026

خوشخبری! پاکستان میں گوگل کا دفتر کھل گیا وزیر اعظم شہباز شریف نے پہلے گوگل آفس کا افتتاح کردیا

جلد ہی پاکستانی طلبہ کو ایک سال کے لیے گوگل جیمینائی کی مفت سروس بھی فراہم کی جائے گی: گوگل کے نائب صدر کا اعلان
18/08/2026

جلد ہی پاکستانی طلبہ کو ایک سال کے لیے گوگل جیمینائی کی مفت سروس بھی فراہم کی جائے گی: گوگل کے نائب صدر کا اعلان

18/08/2026

پاکستانی شیر کااشاروں ہی اشاروں میں ایسا جواب کہ دیکھنے والے بھی مسکرا اٹھے

18/08/2026

نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی

18/08/2026

مسلم لیگ ن کے ویژن سے متاثر ہوں بطور پارٹی عوامی دست بازو مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کا اعلان کرتا ہوں ساجد اقبال عباسی

18/08/2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطحی وفد کی بیرسٹر گوہر علی خان کے گھر آمد، والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت کی

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SRY Digital TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SRY Digital TV:

Shortcuts

Share