Ãghã öffîçîãl

Ãghã öffîçîãl Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ãghã öffîçîãl, Photographer, Islamabad.

22/06/2026

gilgit baltistan assembly

17/06/2026

خلتی کےقریب دریائی کٹاو کے باعث غذر شندور روڑ خطرے کی زد میں ہے بروقت کوئی اقدام نہ اٹھایا گیا تو ایک بار پھرخٹم اور تال...
17/06/2026

خلتی کےقریب دریائی کٹاو کے باعث غذر شندور روڑ خطرے کی زد میں ہے بروقت کوئی اقدام نہ اٹھایا گیا تو ایک بار پھرخٹم اور تالی داس جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے

04/06/2026

آزاد اُمیدوار گلگت بلتستان اسمبلی، ایڈووکیٹ صفدر علی شیرازی کا مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈوں اور بے بنیاد افواہوں پر دو ٹو...
02/06/2026

آزاد اُمیدوار گلگت بلتستان اسمبلی، ایڈووکیٹ صفدر علی شیرازی کا مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈوں اور بے بنیاد افواہوں پر دو ٹوک اور مدلل جواب۔

صفدر علی شیرازی نے واضح کیا کہ عوام اب جھوٹ، منفی سیاست اور گمراہ کن پروپیگنڈے کے بجائے حقیقت، کارکردگی اور عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ مخالفین کی جانب سے پھیلائی جانے والی افواہیں عوامی شعور کے سامنے دم توڑ چکی ہیں، جبکہ غیور عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑی ہے۔

ان شاء اللہ عوامی طاقت، اتحاد اور سچائی کی قوت سے کامیابی کا سفر جاری رہے گا، اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کے لیے جدوجہد مزید مضبوط ہوگی۔

31/05/2026

کسی پارٹی کے امیدوار نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تو ناہل قرار دونگا۔ سہیل افریدی کا خط الیکشن کو متنازعہ بنانے کی کوشش ہے اور اس خط کی کوئی قانونی کوئی حیثیت نہیں ہے اور خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے عوام میں نفرت پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے ۔ راجہ شہباز خان چیف الیکشن کمشنر کی پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار عبدالجہان تحصیل پھنڈر اور تحصیل گوپس کے مختلف دیہات میں اپنے کمپئین آفسز کا افتتاح ک...
31/05/2026

پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار عبدالجہان تحصیل پھنڈر اور تحصیل گوپس کے مختلف دیہات میں اپنے کمپئین آفسز کا افتتاح کیا

چھشی نالہ، چھشی ، شمرن اور داہیمل کے مختلف محلوں میں عوام سے ملاقاتیں کرتے رہے

کمپئین ٹیم کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق مختلف جگہوں پر عبدالجہان کی حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ãghã öffîçîãl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category