01/01/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
شروع اللہ تعالٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
نئے سال کی نئی صبح اور اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں مسکراہٹیں،محبتیں،
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں سب کے لیے خوش رہیں مسکراتے رہیں۔
دعا ہے یہ سال آپ کے لیے کامیابی، خوشحالی اور سکون لے کر آئے۔ اپنے ارادے مضبوط رکھیں، نیکی کے راستے پر چلیں اور ہر دن کو ایک نعمت سمجھ کر گزاریں۔ مشکلات سے گھبرانے کے بجائے انہیں سیکھنے کا ذریعہ بنائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے راستے آسان کرے اور آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین🤲