Hamza khattak

Call Website Contact the business

Hamza khattak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamza khattak, Photographer, Islamabad, Peshawar.

02/09/2026
کیپٹن تیمور حسن کا تعلق 142 لانگ کورس سے تھا اور وہ 73 پنجاب رجمنٹ میں ایڈجوٹنٹ کے فرائض انجام دے چکے تھے۔ وہ ملٹری کالج...
27/08/2026

کیپٹن تیمور حسن کا تعلق 142 لانگ کورس سے تھا اور وہ 73 پنجاب رجمنٹ میں ایڈجوٹنٹ کے فرائض انجام دے چکے تھے۔ وہ ملٹری کالج جہلم کے سابق کیڈٹ بھی تھے۔

آج کیپٹن تیمور حسن شہید کی پہلی برسی منائی جا رہی ہے، جو 26 اگست 2025 کو وزیرستان میں وطن کے دفاع کے دوران شہادت سے سرفراز ہوئے۔

کیپٹن تیمور حسن بریگیڈیئر حسن عباس کے اکلوتے صاحبزادے تھے۔ ان کے والد بھی 94 لانگ کورس سے وابستہ رہے اور 73 پنجاب رجمنٹ میں خدمات انجام دینے کے علاوہ اے این ایف میں ڈائریکٹر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔

شہید کی شادی 30 اگست 2025 کو طے تھی، تاہم وطن کی حفاظت کا فرض ادا کرتے ہوئے وہ اپنی شادی سے محض چار روز قبل 26 اگست کو وزیرستان میں شہادت پا گئے۔

کیپٹن تیمور حسن شہید کی پہلی برسی کے موقع پر اہلِ خانہ، دوستوں اور ساتھیوں کی جانب سے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ ان کی قربانی اس عزم کی یاد دلاتی ہے کہ وطن کی حفاظت کا فریضہ نبھانے والے سپوت اپنی ذاتی خوشیوں کو بھی ملک و قوم پر قربان کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔

اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

ہمارے طلبہ اور مدارس اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، کوئی پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتا، علامہ طاہر اشرفی
25/08/2026

ہمارے طلبہ اور مدارس اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، کوئی پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتا، علامہ طاہر اشرفی

مجھے اُس فوجی افسر پر فخر ہے جس نے مشکل حالات میں اپنے وقار اور اپنی وردی کی حرمت کا دفاع کیا۔اُس کی اہلیہ کے ساتھ جو رو...
25/08/2026

مجھے اُس فوجی افسر پر فخر ہے جس نے مشکل حالات میں اپنے وقار اور اپنی وردی کی حرمت کا دفاع کیا۔
اُس کی اہلیہ کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا گیا، وہ بھی انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے۔

یونیورسٹی میں غنڈہ گردی، جتھہ بندی اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائی ہونی چاہیے۔

اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے، مگر کسی کی عزت، خاندان یا وردی کی تضحیک کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

وردی صرف لباس نہیں، ذمہ داری اور وقار کی علامت ہے۔

سلام ہے اُس افسر کو جس نے اپنے وقار اور اپنے خاندان کی عزت کے لیے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔

مجھے اُس فوجی افسر پر فخر ہے جس نے مشکل حالات میں اپنے وقار اور اپنی وردی کی حرمت کا دفاع کیا۔

Faisla aap ka..!!!!
23/08/2026

Faisla aap ka..!!!!

عمران احمد خان نیازی 🔥
21/08/2026

عمران احمد خان نیازی 🔥

عمران خان نئی تاریخ لکھ رہا ہے، ماضی کے تمام وزرائے اعظم نے جیل جاتے ہی بیمار ہو کر اسپتال مانگا اور پھر نا کردہ جرم کی ...
21/08/2026

عمران خان نئی تاریخ لکھ رہا ہے، ماضی کے تمام وزرائے اعظم نے جیل جاتے ہی بیمار ہو کر اسپتال مانگا اور پھر نا کردہ جرم کی معافی مانگ کر یعنی بوٹ چاٹ کر رہائی لے لی وہیں عمران خان پہلے تو 3 سال سے ایک بار بھی اسپتال منتقل ہونے کی ضد نہیں کی ہمیشہ کہا کہ میرے معالج سے میری ملاقات کروا دو میری بہنوں سے ملاقات کرواؤ میرے بچوں سے میری بات کرواؤ رہائی کبھی نہیں مانگی، اور اب جب اسپتال منتقل کرنے کی بات ہوئی تو پہلے انکار کرتا رہا جب فیملی نے مجبور کیا تو اسپتال گئے مگر بلڈ کے سیمپل دیکر واپس جیل لے جانے کی ضد شروع کر دی وجہ یہ کہ میری خواتین جیل میں میرے پارٹی کے ساتھی جیل میں اور میں اسپتال رہوں تو مجھ پر یہ الزام نہ لگ جائے کہ میں نے کوئی ڈیل کی ہے، وه بضد ہے کہ جب تک عدالتوں میں میرے جھوٹے مقدمات سن کر مجھے با عزت بری نہیں کیا جاتا میں جیل میں ہی رہوںگا اور پھر جیل واپس چلے گئے... یہ وه نیا باب ہے جو یقیناً نیلسن منڈیلا بھی نہ کر سکا یا شاید اسے موقع نہیں دیا گیا تھا بہرحال کپتان نے ثابت کیا کہ وه کوئی عام روایتی سیاستدان نہیں وه اس صدی کا سب سے بہادر سیاستدان ہے اور ان شا الله وه با عزت رہا ہو کر سر اٹھا کر واپس آئے گا.
جہانزیب پکستانی

تازہ ترین معلومات۔۔۔۔عمران خان کو اسپتال سے پھر اڈیالا جیل انتہائی سخت سکیورٹی میں واپس لایا گیا: جیل ذرائع
21/08/2026

تازہ ترین معلومات۔۔۔۔
عمران خان کو اسپتال سے پھر اڈیالا جیل انتہائی سخت سکیورٹی میں واپس لایا گیا: جیل ذرائع

Address

Islamabad
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza khattak:

Shortcuts

Share

Category