Cute Couple

Cute Couple یہاں تو سکون ملے گا نہیں نعو ۔
یہاں تو اک امتحان کو آیا ہوں۔

❣️مجھـــــے لــــوگوں نـــــــے اپنـــــــے رویوں ســـــــے سمجھایا❣️  ❣️کہ وقت ہمیشہ ایک ســـــا نہیں رہتـــــا❣️ ❣️چاہ...
11/12/2022

❣️مجھـــــے لــــوگوں نـــــــے اپنـــــــے رویوں ســـــــے سمجھایا❣️
❣️کہ وقت ہمیشہ ایک ســـــا نہیں رہتـــــا❣️
❣️چاہتــــوں میں شدت ہمیشہ ایک ســــــی نہیں رہتی❣️
❣️لـــــــوگ ہر وقت ہمــــــارے منتظر نہیں رہتــــــے۔❣️🤍"کســـــــی کـــــــے دل مــــــیں"🤍
🖤ســـــاری عمـــــر ہمــــــارا وہی مقــــــام نہیں رہتـــــــا🖤
💛"وقت بدل جـــــــاتا ہے"💛
💔"لـــــوگ بدل جاتـــــے ہیں"💔

وہ تو تم سے__________عشق ہو گیا تھا ورنہ😄😄بات تو ہم نے سکول ماسٹر کی بھی کبھی نہیں مانی...🙂
11/12/2022

وہ تو تم سے__________عشق ہو گیا تھا ورنہ😄😄

بات تو ہم نے سکول ماسٹر کی بھی کبھی نہیں مانی...🙂

-"🥀🌸❤•- قدم قدم پہ نئے لوگ منتظر ہیں مگر "-🌸🌿🥀- ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں "-🙂❤🥀
11/12/2022

-"🥀🌸❤•

- قدم قدم پہ نئے لوگ منتظر ہیں مگر "-🌸🌿🥀
- ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں "-🙂❤🥀

*❤عشق___کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے؟🤲🏻**عشق تو لا علاج ہوتا ہے💯**عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں**عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے______...
10/12/2022

*❤عشق___کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے؟🤲🏻*
*عشق تو لا علاج ہوتا ہے💯*

*عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں*
*عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے______💓*

*❤____عشق کے عین سے عبادت ہے*
*عشق روح کا اناج ہوتا ہے💯*

*عشق جسموں کو سر نہیں کرتا🙂*
*عشق کا ذہنوں پر راج ہوتا ہے____💔👉🏻*

*❤_____عشق میں شاہ فقیر ہوتے ہیں*
*عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہے💔😓*

*عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی*
*عشق میں نہ کل نہ آج ہوتا ہے_____💓*

*❤____عشق خود ہی ظلم کرتا ہے💔👉🏻*
*عشق خود ہی احتجاج ہوتا ہے___❤😭

اے " عشق " ادھر آ تجھے  عشق سکھاؤں در یار میں بیٹھ کر تجھے  بیعت کراؤںتھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پر آ کر عین شین سے ...
09/12/2022

اے " عشق " ادھر آ تجھے عشق سکھاؤں
در یار میں بیٹھ کر تجھے بیعت کراؤں

تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پر آ کر
عین شین سے آگے تیرے قل میں سماؤں

اے عشق تیرا عاشق ھوں آ سنگ تو میرے
سینے سے لگا کر تجھے سر مست بناؤں

تو جھوم اٹھے دیکھ کے دیوانگی میری
آ وجد کی حالت میں تجھے رقص سکھاوں

کسی اور کی جگہ باقی ہی نہیں  مجھ میں...❤ہم تم🙈سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم┏━━━━━°❀•°:🎀 Cute Couple  🎀:°•❀°━━━━━┓ʕ•̫͡•ʔ❤️  ...
09/12/2022

کسی اور کی جگہ باقی ہی نہیں مجھ میں...❤
ہم تم🙈سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم┏━━━━━°❀•°:🎀 Cute Couple 🎀:°•❀°━━━━━┓

ʕ•̫͡•ʔ❤️ ❤️ʕ•̫͡•ʔ

‏اس نے دریا میں____ڈال دی ہوگی میری محبت بھی تو اک نیکی تھی.. 🔥
09/12/2022

‏اس نے دریا میں____ڈال دی ہوگی
میری محبت بھی تو اک نیکی تھی.. 🔥

دل میں تو سب رکھتے ہے❤میں تم کو فریج میں رکھو گا🙈تاکہ تم خراب نا ہو جاؤ🤧اب تو مان جاؤ😜🤣
09/12/2022

دل میں تو سب رکھتے ہے❤
میں تم کو فریج میں رکھو گا🙈
تاکہ تم خراب نا ہو جاؤ🤧
اب تو مان جاؤ😜🤣

کتنے حسین لوگ تھے ، جو مِل کے ایک بار 🔥آنکھوں میں جذب ھو گئے ، دِل میں سَما گئے 💔
09/12/2022

کتنے حسین لوگ تھے ، جو مِل کے ایک بار 🔥
آنکھوں میں جذب ھو گئے ، دِل میں سَما گئے 💔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cute Couple posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category