Jamil Ahmed

Jamil Ahmed Ready to explore? We're passionate about uncovering incredible destinations and sharing travel tips to inspire your next journey. Let's wander together!

based on differnent tourism, traveling, riding, moto vlogging, news, sports etc

بارش میں بھیگی کاغان ویلی کی سڑکیں ۔۔۔ 😍
09/06/2026

بارش میں بھیگی کاغان ویلی کی سڑکیں ۔۔۔ 😍

06/06/2026
Moterway , Near Burhan interchange, pakistan📸: Our tours
03/06/2026

Moterway , Near Burhan interchange, pakistan
📸: Our tours

کراچی میں ماحول کو کس بے دردی کے ساتھ تباہ کیا گیا ہے، یہ تصویر اس کا واضح ثبوت ہے۔ اس پورے منظر میں آپ کو سرخ باکس کے ا...
01/06/2026

کراچی میں ماحول کو کس بے دردی کے ساتھ تباہ کیا گیا ہے، یہ تصویر اس کا واضح ثبوت ہے۔ اس پورے منظر میں آپ کو سرخ باکس کے اندر جو واحد ہرا بھرا علاقہ نظر آرہا ہے، یہ ایک پرانا قبرستان ہے جس کا نام سخی حسن قبرستان ہے۔ یعنی جہاں مردے ہیں، صرف وہیں ہریالی ہے۔ باقی جہاں جہاں انسان بس رہے ہیں، وہاں درخت کاٹ ڈالے گئے ہیں۔ پورا شہر کنکریٹ کا جنگل بنادیا گیا ہے ۔۔۔۔

“جن درختوں نے ہمیں زندگی دی،آج ہم انہی کی زندگی چھین رہے ہیں
20/05/2026

“جن درختوں نے ہمیں زندگی دی،
آج ہم انہی کی زندگی چھین رہے ہیں

ٹھنڈیانی کے درمیان سے گزرتے ہوئے اس چشمے کو باڑیاں، پٹن کلاں کے علاوہ کہیں اور نہیں پایا جا سکتا۔ یہ منظر نہ صرف آنکھوں ...
19/05/2026

ٹھنڈیانی کے درمیان سے گزرتے ہوئے اس چشمے کو باڑیاں، پٹن کلاں کے علاوہ کہیں اور نہیں پایا جا سکتا۔ یہ منظر نہ صرف آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے بلکہ دل کو بھی راحت دیتا ہے

بٹہ کنڈی ناران ویلی کا ایک حسین اور خوبصورت منظر
19/05/2026

بٹہ کنڈی ناران ویلی کا ایک حسین اور خوبصورت منظر

بلند وبالا پہاڑوں کے دامن میں بنی شہید بےنظیر بھٹو یونیورسٹی، شیرینگلوادی کمراٹ، پختونخواہ
19/05/2026

بلند وبالا پہاڑوں کے دامن میں بنی شہید بےنظیر بھٹو یونیورسٹی، شیرینگل
وادی کمراٹ، پختونخواہ

Abbottabad 🛣️⛰️☁️
11/05/2026

Abbottabad 🛣️⛰️☁️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamil Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamil Ahmed:

Share