Not an artist

Not an artist introverted extrovert, not an artist shh..!!

میں نے تم سے جو بھی مانگا وہ مجھے نہیں ملا ,  جیسے تم  زمین پر خدا کی کمی پوری کر رہے ہو۔
10/08/2026

میں نے تم سے جو بھی مانگا وہ مجھے نہیں ملا , جیسے تم زمین پر خدا کی کمی پوری کر رہے ہو۔

09/08/2026

اس کے ہاتھوں میں ترازو ہے تقابل والا
وہ مجھے اپنے گزشتہ سے بہت تولتی ہے

09/08/2026

سنے جاتے نہ تھے تم سے میرے دن رات کے شکوے
کفن سرکاؤ میری بے زبانی دیکھتے جاؤ

کتنی باتیں  ابھی ہیں کرنے کیتم کو جلدی پڑی ہے مرنے کی
09/08/2026

کتنی باتیں ابھی ہیں کرنے کی
تم کو جلدی پڑی ہے مرنے کی

09/08/2026

گھر چار دیواری تھوڑی ہے۔ دو بازو ہیں۔

کیسی تھکن؟ ٹائی سیدھی کرو  اور چلو,, آفس میں باس کی سننی بھی ہے۔
08/08/2026

کیسی تھکن؟ ٹائی سیدھی کرو اور چلو,, آفس میں باس کی سننی بھی ہے۔

اینٹیں جمع کرتے رہنے سے کیا ہی ہوگا بھلا,, ایک آدھ سر پی مار کر دیکھو۔
06/08/2026

اینٹیں جمع کرتے رہنے سے کیا ہی ہوگا بھلا,, ایک آدھ سر پی مار کر دیکھو۔

میں وہ "نہیں" ہوں جو "کیا تم مجھ سے پیار کرتی ہو؟" کے جواب میں بولا گیا ہے۔۔۔
04/08/2026

میں وہ "نہیں" ہوں جو "کیا تم مجھ سے پیار کرتی ہو؟" کے جواب میں بولا گیا ہے۔۔۔

03/08/2026

پھر ایک دن وہ سحر خیز میرے پاس آیا
وگرنہ میرے بھی دن رات ایک جیسے تھے🤍

03/08/2026

آزاد نگاہی بھی تو آخر کوئی شے ہے...
کیا فرض ہے بت خانے کو بت خانہ سمجھنا

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Not an artist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Not an artist:

Shortcuts

Share