Pak Digital Photo Studio Keris

Pak Digital Photo Studio Keris Photo Academy keris

26/07/2022

اَرب پتی صنعت کار، ایک مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو مچھلیاں پکڑنے کی بجائے اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔
صنعت کار: تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں۔
صنعت کار: تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟
مچھیرا: میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟
صنعت کار: تم زیادہ پیسے کما سکتے ہو، پھر تمہارے پاس موٹر والی کشتی ہوگی جس سے تم گہرے پانیوں میں جاکر مچھلیاں پکڑ سکو گے, تمہارے پاس نائیلون کے جال خریدنے کے لئے کافی پیسے ہوں گے, اس سے تم زیادہ مچھلیاں پکڑو گے اور زیادہ پیسے کماؤ گے۔ جلد ہی تم ان پیسوں کی بدولت دو کشتیوں کے مالک بن جاؤ گے۔ ہوسکتا ہے تمہارا ذاتی جہازوں کا بیڑا ہو۔ پھر تم بھی میری طرح امیر ہو جاؤ گے۔
مچھیرا: اس کے بعد میں کیا کروں گا؟
صنعت کار: پھر تم آرام سے بیٹھ کر زندگی کا لُطف اُٹھانا۔
مچھیرا: تمہیں کیا لگتا ہے، میں اس وقت کیا کر رہا ہوں..؟

24/11/2021
15/07/2021
Dangah Keris
17/07/2019

Dangah Keris

14/06/2019

پاک ڈیجیٹل فوٹو اسٹوڈیو کے پیج پر آنے والےتمام نئے دوستوں کو خوش آمدید کہتے ہے

Beautiful view of Keris Baltistan
08/06/2019

Beautiful view of Keris Baltistan

Address

Skardu Baltisan Keris
Hunza
123456

Telephone

+923464711336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Digital Photo Studio Keris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share