28/03/2024
خیراتی ادارے سال میں ایک مہینہ دسترخوان سجاتے ہیں جبکہ مدارس میں یہی دسترخوان پورا سال سجایا جاتا ہے وہ بھی دن میں تین تین مرتبہ، لہذا مدارس کےطلباء آپکی زکاۃ و خیرات کے زیادہ حق دار ہیں، پوری دنیا کی مساجد کی رونقیں ان مدارس کی محنت کا نتیجہ ہے