Beautifull Basso Maira::Offical::

Beautifull Basso Maira::Offical:: Basso kho basso da kna.

❤
21/04/2022

31/03/2022

اسلام وعلیکم
میری تمام بسومیرا کے ممبران سے گزارش ہے کہ پنڈوری میں جو بسو میرا کی طرف روڈ مڑتا ہے وہاں ایک بورڈ لگا یا جائے جس پہ بسومیرا لگھا جائے،۔
تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں شکریہ۔۔۔

19/02/2022
10/08/2021

Basoo maira...
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

10/05/2021

گدوالیاں اور ہری پور شہر کا رات کا منظر ۔۔۔سریکوٹ بائ پاس روڈ سے۔۔۔

16/03/2021

دہ زوہیب پہ یاد کہ۔😑

Share it plz..
01/02/2021

Share it plz..

30/01/2021

پولیس اور تمام متعلقہ ادارے شہید کے قاتلوں کو فوری طور گرفتار کرے۔ انتظامیہ مزید مہلت کی توقع نہ رکھیں!
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

شہید   قتل کیس!ڈی آئی جی ہزارہ میر واعظ نیاز سے سریکوٹ، گدوالیاں، بسومیرا کے نمائندہ وفد کی ملاقات!ڈی آئی جی ہزارہ نے نم...
29/01/2021

شہید قتل کیس!
ڈی آئی جی ہزارہ میر واعظ نیاز سے سریکوٹ، گدوالیاں، بسومیرا کے نمائندہ وفد کی ملاقات!
ڈی آئی جی ہزارہ نے نمائندہ وفد سے قاتل کے گرفتاری کیلئے وقت دینے کی اپیل کی۔ ڈی پی او ہریپور کاشف ذولفقار کو بھی طلب کیا گیا تھا۔
نمائندہ وفد میں عطاء اللہ شاہ مشوانی، عبدالرشید مشوانی، اشفاق حسین مشوانی، امجد اقبال مشوانی، وقار شاہ مشوانی، زریستان مشوانی، لیاقت علی۔ مشوانی، ہارون الرشید مشوانی، امین شاہ مشوانی، اشتیاق مشوانی، اور مسرت شاہ شامل تھے۔
ڈی آئی جی ہزارہ سے کئے گئے مزاکرات کے حوالے سے وفد آج بعد از نماز جمعہ علاقائی عوام کو بمقام اعتماد لیں گے۔ ۔ ۔
احتجاج کیلئے آنے والے تمام ساتھی جامع مسجد بسومیرہ میں جمع ہوجائے۔ ۔ ۔
منجانب: د مشواڼو قومي تړون
مشوانی ٹرائبل یونین

20/01/2021

فیروز خان نے۔۔گدوالیاں، بسومیرا، سری، اور سریکوٹ کے لوگوں کی محبت دیکھ کر یہی پہ رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔اور وہ ریاض چوک سے تھوڑا اُپر ٹینٹ لگا کر اپنی بقیہ زندگی ان لوگوں کے ساتھ فوٹو شوٹ کیا کرینگے ۔۔۔
زرائع ۔۔۔۔

Ye banda qabar sy uth k ni aya balky pandori se basoo maira tak safar kia hy is ny🙄🤫😵 #
12/11/2020

Ye banda qabar sy uth k ni aya balky pandori se basoo maira tak safar kia hy is ny🙄🤫😵 #

بریکنگ نیوز امریکہ کے نومنتخب صدر جوہائیڈن اپنا پہلا غیرملکی دورہ پاکستان کا کریں گے دورے میں انہوں نے پنڈوری سے  بسومیر...
10/11/2020

بریکنگ نیوز

امریکہ کے نومنتخب صدر جوہائیڈن اپنا پہلا غیرملکی دورہ پاکستان کا کریں گے
دورے میں انہوں نے پنڈوری سے بسومیرا اور ناڑہ روڈ پر سفر کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ھوے کھا ھے کے وہ اس طرز کے روڈ واشینگٹن میں بنانا چاہتا ھے 😷😷😷😷۔

Address

Haripur
BASSOMAIRA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautifull Basso Maira::Offical:: posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category