Hamid Ali Awan

  • Home
  • Hamid Ali Awan

Hamid Ali Awan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamid Ali Awan, Photography Videography, .

01/09/2025

جواں ہوا تو پہاڑوں کے دکھ سمجھنے لگا
بڑے بڑوں کو بھی خاموش رہنا پڑتا ہے
وادی گاڑ سرائے صالح (ہری پور ہزارہ KPK)

پاکستان، افغانستان، ہندوستان اور تاجکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
31/08/2025

پاکستان، افغانستان، ہندوستان اور تاجکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

انجیل کی ایک عبارت ہے جو میرے نزدیک بڑی پسندیدہ ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر پوری انجیل تحریف شدہ ہو تو اس میں یہ عبارت ...
07/07/2025

انجیل کی ایک عبارت ہے جو میرے نزدیک بڑی پسندیدہ ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر پوری انجیل تحریف شدہ ہو تو اس میں یہ عبارت زبان پیغمبر کی گواہی دے دیتی ہے اور میرے خیال میں آسمانی کتاب کے محرفین میں اتنا شعور اور اتنی رسائی نہیں کہ وہ ایسا جملہ وضع کر سکیں۔ جملہ یہ ہے :
اے لوگو ( اے بزرگی کے طلبگار انسانو ) ان راستوں سے نہ جاؤ جن پر چلنے والوں کی بہتات ہے بلکہ ان راستوں کو اختیار کرو جن پر چلنے والے کم ہیں۔۔۔گویا اپنے لئے وہ راہ اختیار کرو جو عام ڈگر سے مختلف ہے کیونکہ تاریخ اور حصول منزل کمال ان انسانوں سے وابستہ ہے جنھوں نے خود اپنے لئے اپنی راہیں معین کی ہیں اور ان راستوں کا انتخاب نہیں کیا جن پر بھیڑ چال ہے اور جہاں ہمیشہ دوسرے ان کے لئے سوچتے اور فیصلہ کرتے ہیں ۔

ڈاکٹر علی شریعتی

06/07/2025

فضائے دہر لگاتار رو رہی ہے عمر
سوارِ دوشِ پیمبر کا آخری دن ہے

عمر احمر

اختلاف اس امر میں ھے کہ حسین بن علی ع کا عمل کیا اس لۓ ھے کہ ہم صرف آپ کی شہادت پر رو کر اپنے مردہ تن ھونے کی تلافی کریں...
05/07/2025

اختلاف اس امر میں ھے کہ حسین بن علی ع کا عمل کیا اس لۓ ھے کہ ہم صرف آپ کی شہادت پر رو کر اپنے مردہ تن ھونے کی تلافی کریں اور اپنے ارواع کو اس کا ثواب بخشیں ؟ یا ان کی پیروی کر کے اپنی مردہ تنی کو اپنے اندر ماریں اور روح حیات کو اپنے متحرک مُردوں کے جسم میں پھونکیں ؟
ڈاکٹر علی شریعتی

08/11/2023

﷽خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس۝

بہترین انسان وه ہے جس کا وجُود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو..

20/09/2023

قائد طارق ساگر چیئرمین درد انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن۔

19/07/2023

Happy Bithday to me 😍

Address


+92

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamid Ali Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share