khushnawaz javed

khushnawaz javed no body better than u�

میرے احساسات منجمد ہو رہے ہیں کیا یہ خوفزدہ بات ہے یا خوش آئند اس سے واقف نہیں"۔
13/03/2025

میرے احساسات منجمد ہو رہے ہیں کیا یہ خوفزدہ بات ہے یا خوش آئند اس سے واقف نہیں"۔

Abdul Qudoos Usmani لیاقت حسین عثمانی
29/01/2025

Abdul Qudoos Usmani
لیاقت حسین عثمانی

فخرے کشمیر ❤️فخرے پلندری ❤️فلک ماسٹر کشمیر کے ابھرتے ہوے سٹار کرکٹر سردار حسام طارق  لیفٹی کو جاگراں پریمئر لیگ میں طارق...
28/01/2025

فخرے کشمیر ❤️
فخرے پلندری ❤️
فلک ماسٹر
کشمیر کے ابھرتے ہوے سٹار کرکٹر سردار حسام طارق لیفٹی کو جاگراں پریمئر لیگ میں طارق چغتائی شہید کرکٹ کلب میں ویلکم کرتے ہیں

ہائے!!!یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی،کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے!
17/01/2025

ہائے!!!

یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی،
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے!

03/01/2025

✅2025 ✅

01/01/2025

نیلم ویلی آتشزدگی کے واقعات میں دن بدن اضافہ
سیری جاگراں مسجد گلزار حبیب کے ساتھ روشن اعوان کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی
اگر قابو فوری نہ پایا گیا تو مزید دو محلے شدید خطرے میں ،

بہت بےترتیب ہے یہ دنیا یہاں ہر دوسرے کو تیسرا چاہیے ۔
30/12/2024

بہت بےترتیب ہے یہ دنیا
یہاں ہر دوسرے کو تیسرا چاہیے ۔

24/01/2023
24/01/2023

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پرشدید الفاظ میں مزمت کرتاہوں
اے ﷲ اپنی کتاب اور عالم اسلام کی حفاظت فرماامین

Address

Kundalshi District Neelum Azad Kashmir
Haripur
KHUSHI@1234

Telephone

+923089750370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khushnawaz javed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to khushnawaz javed:

Share