محمد شعیب

محمد شعیب Shoaib.

07/02/2026
دن کا بجلی بھی گئی رات کو بھی ٹائم نہیں ہے واپڈا صرف تاروں کا بل لیتا ہے
18/12/2025

دن کا بجلی بھی گئی رات کو بھی ٹائم نہیں ہے واپڈا صرف تاروں کا بل لیتا ہے

15/12/2025

پٹ دربند پیران مدرسہ ہیں اس کے ساتھ تعاون کریں اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

13/09/2025

رحیم جنان اور راج گل کا والد نور جنان کا بھائی حاجی میرجنان وفات ہوچکاہے اس کا نماز جنازہ اتوار تاریخ 14/9/2025 سہ پہر 3بجے خرزانہ قبرستان بلیامینہ میں اداکیا جائے گا

04/08/2025

شعیب کی آنکھوں میں کچھ خواب پرانے ہیں،
دل کے کونے میں چھپے درد خزانے ہیں۔

حسرت کے نام سے پہچان بنی لیکن،
دل کی کہانی میں کچھ زخم بھی دِوانے ہیں۔

جو لمحے گزر گئے، وہ پل نہیں آئے،
جو وعدے کیے گئے، وہ سچ نہیں پائے۔

ہر مسکراہٹ کے پیچھے اک کہانی ہے،
جہاں شعیب نے حسرتوں کی قربانی دی ہے۔

وہ باتیں جو دل نے کبھی کہہ نہ سکیں،
وہ خواب جو آنکھوں میں ہی رہ نہ سکیں،
وہ چاہت جو لفظوں میں ڈھل نہ سکی،
حسرت کی خاموشی میں قید رہ گئی۔

مگر دل ہے کہ پھر بھی اُمید کرتا ہے،
ٹوٹ کر بکھر کر، نئی راہ چُنتا ہے،
شعیب کی حسرتیں تھکیں نہیں ابھی،
وہ کل کے چراغوں میں روشنی بنتی ہیں کبھی۔

یوفون نیا نمبر اور گھوم ہوا سیم 3جی سے 4جی میں تبدیل کرنا دستیاب ہے شعیب حسرت کےپاس
24/06/2025

یوفون نیا نمبر اور گھوم ہوا سیم 3جی سے 4جی میں تبدیل کرنا دستیاب ہے شعیب حسرت کےپاس

Address

Hangu
02613

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد شعیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to محمد شعیب:

Share

Category