18/11/2022
proudfull
گلگت بلتستان کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ:
صائقہ مایون والد مایون شاہ ساکن گاہکوچ بالا نے
10th Indoor Rowing National Championship
میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک چاندی اور ایک طلائی کا تمغہ حاصل کیا۔
صائقہ مایون گلگت بلتستان کی پہلی بیٹی ہے جس نے national rowing championship میں حصہ لے کر گلگت بلتستان کا نام روشن کیا.
ہم اپنے نیٹ ورک کی جانب سے ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔