میرے پیارے دوست ہمسایہ بہت اچھے اخلاق کے مالک سید شہزاد شاہ اس دنیا فانی کو چھوڑ گئے ہیں ہماری دعا کہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے آمین
إنا لله وإنا إليه راجعون.........
11/12/2024
عرس 14/8Rگل اباد,💯❤️🇵🇰🇬🇧💐💝
12/05/2022
کون رکھے گا تجھے دور خود غرضئ میں اقبال🥀🥺
حالات تو اایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں🙏🏻
01/05/2022
گل آ باد المناک حادثہ
چوہدری محمد اسلم آ رائیں کا نوجوان بیٹا غلام دستگیر اور ملک صفدر کا نوجوان بیٹا شفقت روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق ھر آ نکھ اشکبار اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
Be the first to know and let us send you an email when Gondal k yr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.