Herry ShaNii

Herry ShaNii لسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

Itx all about fun :XD
Enjoy! Goal: 100k :) The content posted on the page is taken from the members of the page.

This page 'GIRS Confessions' belongs to the Students of the GIRS Collage

All the content posted on the page are meant just for fun, and clearly do not target the sentiments of any individual or community. The only aim of the page is to entertain its fans and to gather the students from different departments and colleges, and hold common discussions. If you have anything you would like to share, anything you would like inquire about, feel free to Inbox us

Islamabad residents and visitors can now enjoy hot air balloon rides and powered paragliding at ParkView City, starting ...
13/01/2026

Islamabad residents and visitors can now enjoy hot air balloon rides and powered paragliding at ParkView City, starting at just Rs 5,000.

Launched in partnership with the Pak Gliding Adventure Club, the attractions offer a perfect mix of adventure and luxury, letting participants enjoy panoramic city views from balloons or the adrenaline rush of paragliding.

Designed as a quick city getaway, rides are accessible for all adventure enthusiasts. Operations depend on weather conditions and safety guidelines, ensuring a secure experience while providing an unforgettable aerial adventure in Islamabad.

Disclaimer: Prices and availability are subject to change. Startup Pakistan is not responsible for any errors, omissions, or changes in scheduling. Participants should confirm details before booking or taking part in activities.

چھے سال پہلے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں سوڈانی جنریشن زی عمر البشیر کے خلاف سڑکوں پر نکلی تاکہ اُس کا اقتدار ختم کیا ...
13/01/2026

چھے سال پہلے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں سوڈانی جنریشن زی عمر البشیر کے خلاف سڑکوں پر نکلی تاکہ اُس کا اقتدار ختم کیا جا سکے۔ اُن مظاہرین میں ایک لڑکی بھی تھی جسے مغربی میڈیا نے خاصا اُجاگر کیا، اور یہ تاثر دیا گیا کہ سوڈان کی غیرت مند لڑکیاں اب ملک کی تقدیر بدل کر رکھ دیں گی۔ مگر آج وہ لڑکی کہیں نظر آتی ہے اور نہ مغربی میڈیا ہی کو سوڈان کے عوام کی حالت کا کوئی خیال ہے۔

عمر البشیر تو چلا گیا، لیکن سوڈانی جنریشن زی سمیت عوام ایک دوسرے کا گوشت کھانے پر مجبور ہو گئے۔

آواز اٹھائیں، احتجاج کریں لیکن کسی کیلیئے استعمال نہ ہوں۔

Pakistan declares January 16, 2026, a nationwide public holiday to observe Shab-e-Meraj, enabling citizens to take part ...
13/01/2026

Pakistan declares January 16, 2026, a nationwide public holiday to observe Shab-e-Meraj, enabling citizens to take part in prayers and religious gatherings.
The government has officially declared January 16, 2026, as a public holiday across Pakistan to mark Shab-e-Meraj, one of the most revered nights in the Islamic calendar, observed with deep faith and devotion by Muslims nationwide.

‏یہودی کارڈ عورت کارڈمذہب کارڈ قومیت کارڈ چوہدری سرور علیم خان جہانگیر ترین فیض حمید فرح گوگیشاہد آفریدی اقرار الحسن ریح...
13/01/2026

‏یہودی کارڈ
عورت کارڈ
مذہب کارڈ
قومیت کارڈ
چوہدری سرور
علیم خان
جہانگیر ترین
فیض حمید
فرح گوگی
شاہد آفریدی
اقرار الحسن
ریحام خان
طیبہ گل
عائشہ گلالئی
مصطفی کمال
جواد احمد
ملک ریاض
مفتی سعید
خاور مانیکا
فیض الحسن چوہان
محمود خان
پرویز خٹک
محسن داوڑ
فوجی پریس کانفرنس
جبری پرس کانفرنس
توشہ خانہ
آڈیوز لیک
ویڈیو لیک
ممنوع فنڈنگ
چودہ پارٹیاں
عدم اعتماد
سینکڑوں کیس
قاتلانہ حملے
گھر پر حملے
ذاتی حملے
نکاح پر حملے
عدت کیس
خاور مانیکا
قید تنہائی
ملٹری کورٹس
9 مئی
سیاسی گرفتاریاں
میڈیا پر پابندیاں
نام پر پابندی
تصویر پر پابندی
کاغذات نامزدگی چھیننا
الیکشن پر پابندی
بلا چھیننا
الیکشن وٹوں کے ڈبوں کی چوری
مینڈیٹ پر قبضہ
25 مئی
26 نومبر
قتل عام
اغوا گردی
لاٹھی گردی
غنڈہ گردی
امریکی دھمکیاں
پھانسی کی دھمکی
آئین میں تبدیلیاں
قانون میں تبدیلیاں
26 آئینی ترمیم
27 آئینی ترمیم
883 دن جیل

اور 90 فیصد نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر خان کے سامنے سب خاک ہوگئے -

اور آج بھی میرا کپتان
میرا لیڈر
مقبولیت کی بلندیوں پر ہے
مورخ لکھے گا
ایک عمران خان نے
سارے نظام کو ننگا کر گیا
بیشک!
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

  یہ وہ لمحہ ہےجب انسان ٹوٹتے گھر سے پہلےاندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔حکومت نے حکم دیا…مشینیں آئیں…دیواریں گریں…اور ایک غریب سڑک ...
13/01/2026


یہ وہ لمحہ ہے
جب انسان ٹوٹتے گھر سے پہلے
اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔
حکومت نے حکم دیا…
مشینیں آئیں…
دیواریں گریں…
اور ایک غریب سڑک کنارے بیٹھ کر
اپنی زندگی ملبے میں بدلتا دیکھتا رہا۔
نہ عدالت نے پوچھا
نہ نظام کو درد محسوس ہوا
نہ کسی افسر کی آنکھ نم ہوئی
بس ایک دستخط تھا
جس نے کسی کے بچوں کی چھت چھین لی۔
یہ کیسا انصاف ہے
جہاں فائل بچ جاتی ہے
اور انسان بے گھر ہو جاتا ہے؟
آج یہ خاموش ہے
کل یہی خاموشی
کسی بڑے المیے کی چیخ بنے گی۔
یاد رکھو
جب ریاست کمزوروں پر بلڈوزر چلاتی ہے
تو اعتماد بھی ملبے میں بدل جاتا ہے۔


اسلام آباد کے درختوں کی کٹائی جنگلی شہتوت صرف بہانہ ہے اصل میں یہاں پہ پلازے بنانا ہے
13/01/2026

اسلام آباد کے درختوں کی کٹائی جنگلی شہتوت صرف بہانہ ہے اصل میں یہاں پہ پلازے بنانا ہے

اس وقت دنیا میں جو ممالک امریکہ کے خلاف ہیں وہ بھی ٹینشن میں ہیں اور جو دوست ہیں یورپ اور عرب وغیرہ وہ بھی ٹینشن میں ہیں...
12/01/2026

اس وقت دنیا میں جو ممالک امریکہ کے خلاف ہیں وہ بھی ٹینشن میں ہیں اور جو دوست ہیں یورپ اور عرب وغیرہ وہ بھی ٹینشن میں ہیں- یو اے ای اور سعودی عرب بھی ٹینشن میں ہیں اور ایران اپنی جگہ ٹینشن میں- اسرائیل بقا کی جنگ لڑ رہا ھے وہ بھی ٹینشن میں- روس اور چین بھی ٹینشن میں ہیں اور انڈیا کو ٹرمپ نے تڑی لگا دی وہ بھی ٹینشن میں ھے-
دنیا میں صرف ایک ملک ایسا ھے جو ٹینشن فری کش پہ کش لے یہ سب تماشا دیکھ رہا ھے-

جسکی سٹاک مارکیٹ چاردنوں میں 11000 پوائنٹس اوپر گئی ھے-
نہ فکر نہ فاقہ- مزے کر کاکا!

حاجی 2.0

*ایک انتہائی طاقتور موسمیاتی وارننگ جس میں آنے والے ہفتے کے دوران پاکستان اور اس کے گردونواح میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کے...
12/01/2026

*ایک انتہائی طاقتور موسمیاتی وارننگ جس میں آنے والے ہفتے کے دوران پاکستان اور اس کے گردونواح میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کے اثرات*

1️⃣ موسمی سسٹم کی نوعیت

یہ کوئی معمولی مغربی ہوا کا سلسلہ نہیں بلکہ انتہائی طاقتور اور خطرناک نظام ہے۔

اثرات میں شامل ہو سکتے ہیں:

تیز ہوائیں 💨

گرج چمک ⚡

موسلا دھار بارشیں 🌧️

شدید ژالہ باری 🌨️

2️⃣ متاثرہ علاقے

پہاڑی علاقے:

کشمیر، گلگت بلتستان، شمالی خیبر پختونخوا

شدید اور یادگار برف باری متوقع

ممکنہ اثر: معمولات زندگی متاثر، رابطے اور آمدورفت میں مشکلات

بلوچستان:

زبردست بارشیں

بعض مقامات پر ژالہ باری

پنجاب اور سندھ:

مؤثر بارشوں کے امکانات

عمومی اثر:

زیادہ سردی ❄️

ممکنہ موسمی مشکلات

3️⃣ مدت اور شدت

وقت: 18 سے 22 جنوری

مزید توقعات:

وسط سے آخر جنوری تک کم از کم دو مضبوط سسٹمز

تیسرے سسٹم پر بھی نظر رکھی جا رہی ہے

4️⃣ علاقائی اور عالمی اثرات

صرف پاکستان تک محدود نہیں

پورے مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں اثرات متوقع

لانینا کے اختتام کے باعث مغربی ہواؤں کی شدت میں اضافہ

5️⃣ اہم مشورے

قدرتی خطرات کے پیش نظر احتیاط ضروری

پہاڑی علاقوں میں برف باری کے دوران آمدورفت محدود رکھیں

11/01/2026

اسلام آباد میں اتنی سردی پڑ رہی ہے کے رات کمرہ گرم کرکے سو گئے
بس آدھا گھنٹہ بھی نہیں گزرا تھا کے پھر سے کمرہ ٹھنڈا
میری عادت ہے میں کمبل سر پے نہیں اڑتی تنگ ہوتی ہوں تھوڑی دیر بعد
سر فریز ہو گیا صبح اٹھی تو ناک بھی ٹھنڈا تھا،یعنی گرم بستر بھی سر ،کان اور ناک کو گرم نہیں کر پایا
ہمارے گھر ویسے نہیں بنے جیسے ٹھنڈے ملکوں میں گھر بنا ہوتا ہے
باہر چاہیے جتنی سردی ہو گھر کا ٹمپریچر comfortable ہوتا ہے
اوپر سے گیس کا بل اتنا آگیا
78000 گیس کا بل جیسے ہمارا کارخانہ چل رہا ہو
ایک گھر کا جس میں ایک گیزر ایک چولہا دو عدد گیس کے ہیٹر جل رہے ہو،ہیٹر بھی تب چلتا ہے جب کوئی اس پاس موجود ہو ہر وقت لگا نہیں رہتا
گیزر بھی رات سوتے وقت مناسب ٹمپریچر پر کر دیتے ہیں
چولہا اتنا جلتا نہیں صرف چائے بنی یا پھر ملازمین کے لیے سالن بن گیا
بچے آجکل food panda کو ہی ترجیح دیتے ہیں
اور گیس کا بل دیکھو جیسے ہمارے گھر بھٹی کا کارخانہ چل رہا ہو
گورنمنٹ کرپشن کر کر کے اتنی بے حس ہو چکی ہے کے انکو لگتا ہے عوام بھی دن رات پیسوں کے بستر پر سو رہے ہیں
جبکہ خوشحال سے خوشحال گھرانہ اپنی عزت کو لے کر چل رہا ہے تاکہ انکے بچوں کی تعلیم ہو سکے معاشرے کے لیے ایک بہتر انسان بن سکے
اگر آپ گیس اور بجلی کے بلز لاکھوں میں بھجیں گے تو آپ خود سوچیں اتنا بجتا ہے کے بچوں کی تعلیم ہو سکے؟؟
اسکو کہتے ہیں برائی پے مجبور کرنا یعنی آپ لاکھ کوشش کر لو کے حرام نہیں کمانا لیکن گورنمنٹ ایسے بلز بھیج کے کہہ رہی ہے جاو جتنی برائی پھیلا سکتے ہو پھیلاو اور پیسہ کماو
یعنی Gun 🔫 point پے آپکو مجرم بنایا جا رہا ہے ☹️
وندانہ گیلانی

Late night Trees Plantation underway at Shakarparian Islamabad after backlash against trees cutting in Islamabad. Shakar...
11/01/2026

Late night Trees Plantation underway at Shakarparian Islamabad after backlash against trees cutting in Islamabad. Shakarparian, H-8 and Chak Shehzad are the main areas where deforestation was done.

Address

Gujranwala

Telephone

+923024449996

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herry ShaNii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Herry ShaNii:

Share

Category