Udass log

Udass log Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Udass log, Gujranwala.

18/11/2025
جس نے آپ کو قصداً ضائع کیا ہواُنہیں اِتفاقاً بھی کبھی نہ ملیں❤️‍🩹                      #محبتــــــــ🖤
03/12/2024

جس نے آپ کو قصداً ضائع کیا ہو
اُنہیں اِتفاقاً بھی کبھی نہ ملیں❤️‍🩹

#محبتــــــــ🖤

اندازہ لگائیں جن کا مین کھلاڑی ویرات کوہلی اس پورے ٹورنامنٹ میں فیل ہوا وہ ٹیم فاٸنل میں پہنچ گٸی ، جبکہ  یہاں  ہماری  ط...
28/06/2024

اندازہ لگائیں جن کا مین کھلاڑی ویرات کوہلی اس پورے ٹورنامنٹ میں فیل ہوا وہ ٹیم فاٸنل میں پہنچ گٸی ،
جبکہ یہاں ہماری طرف میچ جیتیں یا ہاریں یہاں تک کہ باٶلنگ اور فیلڈنگ بھی اچھی نہ ہو تو اس کا ذمہ دار بابر اعظم کو سمجھا جاتا ہے۔۔
ٹیم ایک دو کھلاڑیوں سے نہیں بلکہ 11 کھلاڑیوں سے بنتی ہے ، ✍️

Vote
16/04/2024

Vote

15/03/2024

تمام مسلمان
سحری اور افطاری کے وقت غزہ فلسطین کے مسلمانوں کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں

ون ڈے کی تاریخ میں مسلسل سب سے زیادہ دنوں کے لیے نمبر 1 پوزیشن پر رہنے والے بیٹسمینویوون رچرڈ  4 سال ، 9 ماہ تک مسلسل ری...
09/11/2023

ون ڈے کی تاریخ میں مسلسل سب سے زیادہ دنوں کے لیے نمبر 1 پوزیشن پر رہنے والے بیٹسمین
ویوون رچرڈ 4 سال ، 9 ماہ تک مسلسل رینکنگ میں نمبرون کی پوزیشن پر رہے
🔥❤️

ویرات کوہلی کا سامنا  پانچ بار جنید خان سے ہوا ہے ، تب جب وہ اپنے کرئیر کے بلکل پیک پر تھے ، اور چار بار ان کا سامنا محم...
28/09/2023

ویرات کوہلی کا سامنا پانچ بار جنید خان سے ہوا ہے ، تب جب وہ اپنے کرئیر کے بلکل پیک پر تھے ،
اور چار بار ان کا سامنا محمد عامر سے ہوا ، اور ان 9 اننگز کا کیلکولیشن کچھ یو ہے :

کوہلی بمقابلہ جنید خان
Innings: 5
Balls: 24
Runs: 3
Dismissal: 3
Avg: 1.0

کوہلی بمقابلہ محمد عامر
4 innings
41 balls
40 Runs
Dismissal: 2
Avg: 20

کوہلی کی خوش قسمتی یا پاکستان کی بدقسمتی سمجھو کہ دونوں میں سے ایک بالر بھی پاکستانی سکواڈ کا حصہ نہیں ہے اور نا مزید کبھی بن پائیں گے ۔
میں ہرگز کوہلی کو چھوٹا بیٹسمین نہیں کہہ رہا یہاں میں مینشن کررہا ہوں کہ یہ دونوں ویرات کے لئے قہر تھے ،
عامر کے خلاف پھر بھی وہ کچھ نہ کچھ کھیل پاتا تھا جنید اس کو ہلنے ہی نہیں دیتا تھا ،
میں حیران ہوں پی سی بی نے آخر اس کی کرئیر تباہ کیوں کردی ؟




پاکستان نہ نور ہے اور نہ خدا کے رازوں میں سے کوئی راز ہے یہ لاقانونیت، بدانتظامی، کرپشن، بیروزگاری اور عذابوں میں مبتلا ...
18/03/2023

پاکستان نہ نور ہے اور نہ خدا کے رازوں میں سے کوئی راز ہے یہ لاقانونیت، بدانتظامی، کرپشن، بیروزگاری اور عذابوں میں مبتلا دنیا کا ایک خطہ ہے۔ ہماری بربادی میں ان روحانی پیشن گوئیوں اور جملے بازیوں نے اہم کردار ادا کیا ہے..
اور ہم معجزات کا منتظر ہجوم ہیں

پاکستان آرمی کے سابق آرمی چیف  اور سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف صاحب انتقال کرگئے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس...
05/02/2023

پاکستان آرمی کے سابق آرمی چیف اور سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف صاحب انتقال کرگئے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Udass log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share