Kot ishaq community کوٹ اسحاق چوہدری پورہ

Kot ishaq community کوٹ اسحاق چوہدری پورہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kot ishaq community کوٹ اسحاق چوہدری پورہ, hafizabad Road gala qabrastan wala, Gujranwala.

17/07/2025

بلے جواناں سوہنی گل کر گیا اینڈ تے
Imran Khan

16/05/2025

پوری دنیا سمجھتی ہے کہ گرمی درخت لگانے سے کم ہو گی یا ہوتی ہے
جبکہ پاکستانی قوم سمجھتے ہیں تُخ ملنگا ، آلو املی کا شربت پینے اور ٹِنڈ کروانے سے گرمی کم ہوتی ہے 😆
#گرمی #پاکستان #ٹنڈ #دنیا

06/05/2025

عمران خان ❤
Imran Khan

29/04/2025

کروڑوں رحمتوں کا نزول ہو آپ کی اور آپ کے والدین کی قبروں پر
آمین Imran Khan

بس گل ختم 😀😃😁😆😅🤣😂
26/04/2025

بس گل ختم 😀😃😁😆😅🤣😂

اگلی نسل تمہیں جوتے مارے گییہ تمہارے قبضے کا آخری دور ہے!!Imran Khan   #جہاد
19/04/2025

اگلی نسل تمہیں جوتے مارے گی
یہ تمہارے قبضے کا آخری دور ہے!!
Imran Khan #جہاد

17/04/2025

کوٹ اسحاق میں کون کون سے ایریا میں تجاوزات کے خلاف توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔۔۔۔۔؟

خبرے غم انا للہ وانا الیہ راجعون۔    البقاء اللہ ایک اور ہنستا مسکراتا چہرہ کوٹ اسحاق کی کاروباری شخصیت شیخ محمد احسان ج...
14/04/2025

خبرے غم

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ البقاء اللہ
ایک اور ہنستا مسکراتا چہرہ کوٹ اسحاق کی کاروباری شخصیت
شیخ محمد احسان جو کہ عرصہ دراز سے علیل تھے اور آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اور نہ ختم ہونے والے سفر پر روانہ ہوگئے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

09/04/2025

انتہائ ضروری اعلان سماعت فرمائیں
مسلم ممالک کے علماء دین نے اسلام کے پانچویں رکن جہاد کو اسرائیل کے خلاف واجب کرار دے دیا اب گورنمنٹ پاکستان سے گزارش ہے کہ نوجوانوں اور جہاد کی خواہش رکھنے والے حضرات کو بنیادی چیزیں فراہم کریں اور فلسطین تک رسائی دیں تاکہ رسول خدا صل اللہ علیہ وسلم کی امت پر مشکل وقت حفاظت کر سکیں
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کہ عجب وقت پڑا ہے

دوسری گزارش پاکستان کے مخیر حضرات سے ہے جو حج عمرہ کرنے کی طاقت تو رکھتے ہیں لیکن جہاد کرنے کی نہیں تو ان سب سے گزارش ہے کہ حج اور عمرے اخراجات کی رقم جہادیوں پر خرچ کریں انشاءاللہ حج سے زیادہ ثواب ملے گا اور جنت بھی ملے گی
Kot ishaq community کوٹ اسحاق چوہدری پورہ
#فلسطین #جہاد #اسلام #القدس

انا للہ وانا الیہ راجعون۔کوٹ اسحاق کے معتبر اور اخلاقی پہچان رکھنے والے جناب حکیم محمد گلزار صاحب رضائے الٰہی سے انتقال ...
07/04/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
کوٹ اسحاق کے معتبر اور اخلاقی پہچان رکھنے والے جناب حکیم محمد گلزار صاحب رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے اللہ پاک قبر کی منزلیں آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے رسول خدا کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
Kot ishaq community کوٹ اسحاق چوہدری پورہ

Address

Hafizabad Road Gala Qabrastan Wala
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot ishaq community کوٹ اسحاق چوہدری پورہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share