Muzammil Bajwa

Muzammil Bajwa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muzammil Bajwa, Gujranwala.

*🙂🥀ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جات...
30/05/2024

*🙂🥀ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے حالانکہ زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور انکے رویوں سے ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں🥰🥀*

13/02/2024
‎*"مخلص رہو لیکن ثابت کرنے کی کوشش مت کرو.🖤
04/10/2023

‎*"مخلص رہو لیکن ثابت کرنے کی کوشش مت کرو.🖤

بس ذرا ظرف کشادہ ہے سو کم بولتے ہیںپر جہاں کوئی نہیں بولتا وہاں ہم بولتے ہیں✨
01/06/2022

بس ذرا ظرف کشادہ ہے سو کم بولتے ہیں
پر جہاں کوئی نہیں بولتا وہاں ہم بولتے ہیں✨

انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ کے بارے میں کوئی ایسی بات نہیں کروں گا جس سے پاک فوج کو نقصان ہو۔ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن...
18/04/2022

انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ کے بارے میں کوئی ایسی بات نہیں کروں گا جس سے پاک فوج کو نقصان ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا تھا، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا نام اسٹیبلشمنٹ نے دیا تھا۔

عمران خان نے الیکشن کمیشن کو نااہلی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہے ہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1180903/

‎خان    تیرے    بغض    میں‎بڑے    بڑے    کردار    گرے‎منصف  گرے   سالار  گرے‎عدل کے اونچے  مینار گرے ‎‏مذہب  کے  ٹھیکیدا...
18/04/2022

‎خان تیرے بغض میں
‎بڑے بڑے کردار گرے
‎منصف گرے سالار گرے
‎عدل کے اونچے مینار گرے
‎‏مذہب کے ٹھیکیدار گرے
‎اس مٹی کے غدار گرے





Address

Gujranwala
52201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzammil Bajwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share