Jihad is my life

Jihad is my life jihad is my life

مودی نے حملہ کرکے پاکستان میں مساجد شہید کیںقرآن مجید شہید کیے عورتوں،بچوں اور بزرگوں کو شہید کیالیکن میاں صاحب نے مودی ...
13/06/2025

مودی نے حملہ کرکے پاکستان میں مساجد شہید کیں
قرآن مجید شہید کیے
عورتوں،بچوں اور بزرگوں کو شہید کیا
لیکن میاں صاحب نے مودی کی مذمت نہ کی اور نہ دکھ کا اظہار کیا،
آج انڈیا میں مسافر طیارہ گرا،ہم سب کو دکھ ہے
لیکن میاں صاحب نے متاثرہ خاندانوں سے پہلے اپنے یارمودی کا نام لکھا
طیارے میں ہلاک ہونے والوں کا ہمیں بھی شدید دکھ ہے
لیکن کاش کہ میاں صاحب کو اپنے ملک کی مساجد ،قرآن مجید ،خواتین،بچوں اور بزرگوں کے قتل کا بھی اتنا ہی دکھ ہوتا ،جتنا انڈیا کے حادثے کا ہوا!😢🤕🚨💔

11/06/2025

Jihad is my being. ✨💫🌟

22/09/2024

لا حول ولا قوتہ الا باللہ

03/08/2022
15/12/2021

🍃أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

يٰٓاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِيۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَالصَّلٰوةِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيۡنَ
*اے ایمان والو ! صبر اور نماز سے مدد چاہو جان لو کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔*
{سورۃ البقرة 153}🍂

15/12/2021

*✍🏻✍🏻"کتنا خوبصورت احساس ہے ہم اللّٰه سے اپنے دل کی ساری باتیں کرتے ہیں اور وہ پہلے سے سب جانتا ہے پھر بھی ہمیں سننا چاہتا ہے"!*
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️

15/12/2021

*کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ھے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں*

15/12/2021

*💞🌹آج کی اچّھی بات💞🌹*

*اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!

Address

Gujar Khan
47900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jihad is my life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jihad is my life:

Share

Category