Aqsa Studio 360

Aqsa Studio 360 � يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ �

28/07/2025
جب بم برستے ہیں،ماں پناہ لینے کی بجائے اپنے بچوں کے پاس دوڑتی ہے،اپنی جان وار کر ان سے لپٹ جاتی ہے،گویا اس کا جسم ہی ان ...
28/07/2025

جب بم برستے ہیں،
ماں پناہ لینے کی بجائے اپنے بچوں کے پاس دوڑتی ہے،
اپنی جان وار کر ان سے لپٹ جاتی ہے،
گویا اس کا جسم ہی ان کے لیے آخری حفاظتی دیوار و ڈھال ہے.


ياربي ياربي ياربي
اللهم انصر المجاهدين في غزه
https://whatsapp.com/channel/0029VaLrXUC7j6g9gLmdCh0D

اے اللہ جب وہ بھوکے ہوں تو آپ ان کو کھلائیں اور جب وہ ڈریں تو آپ ان کی حفاظت فرمائے ۔ اور ان کے دلوں پر اطمینان نازل فرم...
27/07/2025

اے اللہ جب وہ بھوکے ہوں تو آپ ان کو کھلائیں اور جب وہ ڈریں
تو آپ ان کی حفاظت فرمائے ۔ اور ان کے دلوں پر اطمینان نازل فرما
کیونکہ تیرے سوا ان کا کوئی نہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaLrXUC7j6g9gLmdCh0D

اے اللہ جب وہ بھوکے ہوں تو آپ ان کو کھلائیں اور جب وہ ڈریں تو آپ ان کی حفاظت فرمائے ۔ اور ان کے دلوں پر اطمینان نازل فرم...
27/07/2025

اے اللہ جب وہ بھوکے ہوں تو آپ ان کو کھلائیں اور جب وہ ڈریں تو آپ ان کی
حفاظت فرمائے ۔ اور ان کے دلوں پر اطمینان نازل فرما کیونکہ تیرے سوا ان کا کوئی نہیں۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaLrXUC7j6g9gLmdCh0D

اسرائیلی فوجی غزہ میں بچوں پر ویڈیو گیم کی طرح گولیاں برسا رہے ہیں، برطانوی ڈاکٹر کا ہولناک انکشاف ⚠️ #فلسطين
26/07/2025

اسرائیلی فوجی غزہ میں بچوں پر ویڈیو گیم کی طرح گولیاں برسا رہے ہیں، برطانوی ڈاکٹر کا ہولناک انکشاف ⚠️
#فلسطين

27/05/2025

واہ جامع مسجد سبحان اللہ!...سبحان اللہ، سبحان اللہ...واہ جامع مسجد سیدنا بلال رضی اللہ عنہ....واہ جامع مسجد ام القرٰی ..یہ ”مساجد“ ان شاءاللہ جلد آباد ہو جائیں گی..اور ان کی آبادی ”مودی“ کی ذلت پر آخری مُہر ہوگی..ان شاءاللہ🤲

25/05/2025

غزہ میں ایک معصوم عورت اپنے بچوں کے لیے کھانا لے کر جاتے ہوئے قاتل صہیونیوں کے ہاتھوں نشانہ بن رہی ہے۔
ایک ایک بندے کو نشانہ بنا بنا کر شہید کررہے ہیں ۔یہودیوں نے غزہ کے مسلمانوں کی مکمل خاتمے کا ارادہ کیا ہوا ہے😭

10/05/2025

اگر جہاد اب نہیں تو کب جہاد فرض ہے

اللہ تعالیٰ مجھےبھی غزوہ ہند کے شہداء کی صفوں میں شامل کرے آمین

Address

Guj

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa Studio 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category