Darbar e Aliya Muslmani Sharif

شکریہ سب کا جو محفل میں تشریف لائے
17/10/2025

شکریہ سب کا جو محفل میں تشریف لائے

11/10/2025

انشاااللہ بعد نمازظہر سب بھائی تشریف لائے

10/10/2025

سالانہ عرس مبارک میاں جی محمد اکرام رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے مزار پر حافظ مدٽر صاحب نے اللہ کی بابرکت کلام کا آغاز کر دیا ہے 11اکتوبر بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر میاں جی کے دیوانے اپ کے مزار شریف پر چادر شریف لے کر جائیں گے بعد نماز عشاء محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا باقاعدہ اغاز اللہ کے پاک کلام قران مجید فرقانِ حمید سے کیا جائے گا خصوصی خطاب پیر طریقت رہبر شریعت قبلہ حضرت علامہ نور الدین سیالوی صاحب اف خوشاب اپ اپنے خصوصی خطاب سے ہمارے دلوں کو منور فرمائیں گے میری تمام احباب سے گزارش ہے کہ محفل میں شرکت فرما کا ثواب داران حاصل کرے خود بھی ائیں اور اپنے بچوں کو بھی لے کر ائیں اور انشاءاللہ لنگر کا خصوصی انتظام ہوگا

09/10/2025

Address

Chak No 427 Jb
Gojra
0416

Telephone

+923229320431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar e Aliya Muslmani Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category