Utter Updates

Utter Updates 🌟 Discover the vibrant tapestry of human culture and the breathtaking wonders of the natural world.

Our page is a celebration of the diversity and richness of our global heritage.
� FOL OUR PAGE FOR THOSE AMAZING EVENTS ❤️
🙏🙏THANKS🙏🙏

مایون سیلاب کے باعث ہاسس کھاری میں بننے والی مصنوعی جھیل سے 8 مکانات مکمل زیر آب آگئے ہیں 6 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہ...
04/08/2026

مایون سیلاب کے باعث ہاسس کھاری میں بننے والی مصنوعی جھیل سے

8 مکانات مکمل زیر آب آگئے ہیں
6 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے
22 گھرانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا
1 مسجد زیر آب آگیا ہے
1 گورنمنٹ مڈل سکول زیر آب آیا ہے
مایون میں کئی بھی زمینوں اور املاک کو نقصان پہنچا ہے۔

27/07/2026

پولو 🐴🐎

18/07/2026

چھوٹے بچوں کا شنا زبان میں خوبصورت کلام ❣️



اشکومن فیض آباد سے تعلق رکھنے والی سبرینہ داد نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) سے اپنی چار سالہ ڈگری ڈسٹنکشن ...
12/07/2026

اشکومن فیض آباد سے تعلق رکھنے والی سبرینہ داد نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) سے اپنی چار سالہ ڈگری ڈسٹنکشن کے ساتھ مکمل کر لی۔

سبرینہ کو بہت مبارک، اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

آج کے دور میں جب امانت اور دیانت داری کے واقعات کم ہی سننے کو ملتے ہیں، ایسے میں نوجوان سجاد علی نے راستے میں ملنے والے ...
10/07/2026

آج کے دور میں جب امانت اور دیانت داری کے واقعات کم ہی سننے کو ملتے ہیں، ایسے میں نوجوان سجاد علی نے راستے میں ملنے والے 25ہازار روپے اور Cnic ان کے اصل مالک کو واپس کرکے یہ ثابت کر دیا کہ ایمان داری آج بھی زندہ ہے یہ عمل صرف ایک شخص کے پیسے واپس کرنا نہیں، بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک روشن مثال ہے کہ اچھے کردار، خوفِ خدا اور اعلیٰ اخلاق کی قدر کبھی کم نہیں ہوتی۔۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت، کامیابی، رزقِ حلال اور نیک نامی عطا فرمائے، اور ہمارے نوجوانوں کو بھی ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔
ایمان داری ہی انسان کی اصل پہچان ہے، اور ایسے کردار ہی معاشرے کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں۔
شاباش سجاد علی! آپ نے جلال آباد یوتھ کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
sajad ali

06/07/2026

🎻🎻

05/07/2026

وخی ڈانس ❣️

01/07/2026

2022 کے تباہ کن سیلاب کو چار سال گزرنے کے باوجود جلال آباد پل آج بھی مکمل نہ ہو سکا۔ ہر سال عوام اپنی مدد اپ کے تحت یہ عارضی پل بناتے ۔
Amjad Hussain Advocate
commissioner Ghizer
Syed Jalal Ali Shah
Utter Updates
Zaffar Muhammad Shadumkhail
Hafiz Hafeez Ur Rehman

29/06/2026

♥️استاد عزت بیگ
ستار 🎻

بدصوات روڈ پر سیلابی ریلے کے باعث زمینی رابطہ متاثر ہونے کے بعد رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید جلال علی شاہ کی ہدایت پر متع...
29/06/2026

بدصوات روڈ پر سیلابی ریلے کے باعث زمینی رابطہ متاثر ہونے کے بعد رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید جلال علی شاہ کی ہدایت پر متعلقہ اداروں نے بحالی کا کام تیز کر دیا ہے۔

ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، محکمہ پی ڈبلیو ڈی اور آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کی مشترکہ کوششوں سے متاثرہ علاقے میں زمینی رابطہ سڑک کی بحالی پر کام جاری ہے، جبکہ عوام کی آمدورفت کے لیے متبادل راستہ بھی بحال کر دیا گیا ہے۔

سید جلال علی شاہ نے بتایا کہ متعلقہ اداروں کی جانب سے خیمے بھی فراہم کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں وہ عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور متاثرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ بحالی کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جا سکے۔
Syed Jalal Ali Shah

Address

Ghizer
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utter Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share