Ali King photography

Ali King photography Love Photography And love The Nature

Dhee Khunjrave
03/06/2026

Dhee Khunjrave

12/05/2026

Check out Ali King🤴🇵🇰’s video.

Salgira Mubarak              ゚viralシfypシ゚viralシalシ
04/02/2026

Salgira Mubarak




゚viralシfypシ゚viralシalシ

28/01/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

SD Khan's Rides     ゚viralシ
28/01/2026

SD Khan's Rides


゚viralシ

27/01/2026




04/06/2025

Rest in peace dear Uncle Haider Tai  💔😭*محکمہ اطلاعات حکومت گلگت بلتستان**پریس ریلیز 338/25**03 اپریل 2025**معاشرے کو کر...
03/04/2025

Rest in peace dear Uncle Haider Tai
💔😭
*محکمہ اطلاعات حکومت گلگت بلتستان*
*پریس ریلیز 338/25*
*03 اپریل 2025*

*معاشرے کو کرپشن اور بدعنوانی سے پاک کرنے کیلئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے محکمے کے دو افیسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔*

*اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے شہری کی شکایت پر تحقیقات کا آغاز کر دیا*

*رشوت ستانی کا الزام ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا اپنے ہی محکمے کے دو افسران کے خلاف ریگولر انکوائری کا حکم*

*شہری کی شکایت پر فوری ایکشن، تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل*

گلگت۔
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے محکمے کے دو افسران کے خلاف سخت ترین انکوائری کا آغاز کر دیا ہے جن پہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ رشوت لینے میں ملوث پائے گئے ہین ۔ شہری کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ان افسران کے خلاف بھاری رشوت طلب کرنے اور ہراساں کرنے کے سنگین الزامات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ شہری نے شواہد کے ساتھ یہ انکشاف کیا کہ وہ ان افسران کو بڑی رقم ادا کر چکا ہے، اور اس کے پاس ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان، میر وقار احمد نے اس بدعنوانی کے کیس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ ملوث افسران کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کرپشن میں ملوث سرکاری اہلکاروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ڈی جی اینٹی کرپشن نے خبردار کیا کہ کوئی بھی سرکاری اہلکار اگر بدعنوانی میں ملوث پایا گیا تو اسے سخت ترین قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کرپشن کے خلاف آواز اٹھائیں اور کسی بھی غیر قانونی مطالبے کی فوری اطلاع اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو دیں، تاکہ کرپٹ عناصر کو جڑ سے ختم کیا جا سکے۔ یہ واضح کر دیا گیا ہے کہ محکمے میں بدعنوانی کی کوئی گنجائش نہیں
دریں اثناء ڈائریکٹر جنرل میر وقار نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کو بدعنوانی اور کرپشن سے پاک کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔

# #

Address

Gilgit

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali King photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share