15/05/2026
عمر، جو کہ ٹیم یاسین 11 کے ایک مایہ ناز کھلاڑی ہیں، اس وقت ایشکومن پریمیئر لیگ سیزن 5 میں Gahkuch Central Club کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اپنی شاندار کارکردگی، بہترین کھیل اور ٹیم کے لیے جذبے کی وجہ سے عمر کو فٹبال شائقین میں خاص مقام حاصل ہے۔