Ab Baltistani Photography

Ab Baltistani Photography Abdul Basit

13/08/2022

I love ❤️ Pakistan 🇵🇰......

15/10/2021

Beautiful gilgit baltistan trousim point....

جرمنی سے آۓ ہوۓ ایک Touris فیلمی نے آج فیضاللہ  بھائی کے سربراہی میں کھرفق جھیل کا دورہ کیا۔۔کھرفق بروق کے ایک جگہ پر گر...
11/10/2021

جرمنی سے آۓ ہوۓ ایک Touris فیلمی نے آج فیضاللہ بھائی کے سربراہی میں کھرفق جھیل کا دورہ کیا۔۔کھرفق بروق کے ایک جگہ پر گروپ فوٹو۔۔۔

Congratulations  Zeeshan Abbas.First commission officer of Sino valley pass out.144 PMA long course
10/10/2021

Congratulations
Zeeshan Abbas.
First commission officer of Sino valley pass out.
144 PMA long course

ᴋɪᴅs & ᴀᴜᴛᴜᴍ😊🍁ᴍᴀᴄʜᴜʟᴜ ᴠᴇʟʟᴇʏ❣️Gɪʟɢɪᴛ ʙᴀʟᴛɪsᴛᴀɴ😍
09/10/2021

ᴋɪᴅs & ᴀᴜᴛᴜᴍ😊🍁

ᴍᴀᴄʜᴜʟᴜ ᴠᴇʟʟᴇʏ❣️

Gɪʟɢɪᴛ ʙᴀʟᴛɪsᴛᴀɴ😍

کھرفق دریا شوق کے کنارے سے ایک عورت کی لاش ملا ہے۔۔جس کا بھی ہو ١١٢٢ گنگچھے سے رابط کرے۔۔ اور س پوسٹ کو شیئر کرے شکریا۔۔
05/10/2021

کھرفق دریا شوق کے کنارے سے ایک عورت کی لاش ملا ہے۔۔جس کا بھی ہو ١١٢٢ گنگچھے سے رابط کرے۔۔ اور س پوسٹ کو شیئر کرے شکریا۔۔

 #گلگت خبر غمجوتل سے گلگت چہلم  کےلیے آنے والے عزاداروں کی گاڑی کو سلطان آباد کے مقام حادثہ ،: حادثے میں 5 عزادار شہید ج...
29/09/2021

#گلگت
خبر غم

جوتل سے گلگت چہلم کےلیے آنے والے عزاداروں کی گاڑی کو سلطان آباد کے مقام حادثہ ،

: حادثے میں 5 عزادار شہید جبکہ 15 کے قریب زخمی اور دو لا پتہ ہیں
عزاداروں کے وارثہ سے
تعزیت کرتے ہیں ،
😭😭😭😭😭 😭😭😭
الللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس عنایت فرمائیں اور زخمیوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین

 #افسوسناک خبر:سکردو خپلو روڈ ایک بار پھر حادثے کا سبب موضوع کھرفق شاہراہ سکردو خپلو پر ایک بار پھر ایک سیمینٹ سے بھری ٹ...
26/09/2021

#افسوسناک خبر:
سکردو خپلو روڈ ایک بار پھر حادثے کا سبب
موضوع کھرفق شاہراہ سکردو خپلو پر ایک بار پھر ایک سیمینٹ سے بھری ٹرک سڑک کی نا پختگی کے سبب حادثے کا شکار حادثے میں اب تک کوئی جانی نقصان نہیں دونوں ڈرائیور زخمی کی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال خپلو منتقل کیا گیا ہے.جاے وقوعہ پر ہر سال ایسے حادثات رونما ہوتے رہے ہیں اور ذمہ داران خرگوش کی نیند سو رہے ہیں .حادثے کا اصل سبب سڑک کی ناپختگی اور نازک بنیادی دیوار بنا.نقشے کے مطابق سڑک کی اصل شکل کو بگاڑ کر روڈ کو تنگ کر دیا گیا اور اپنی اصل.جگہ سے ہٹا کر ایک ناقص دیوار سے سڑک کی بنیاد رکھی گئی اور ذمہ داران کو اس بات کی خبر تک نہیں.جب تک سڑک کو اپنی اصل شکل میں لا کر سڑک کی پختگی کے حوالے سے کوئی ٹھوس اقدام نہیں اٹھاتے ایسے افسوسناک واقعات رونما ہوتے رہیں گے اور جانی و مالی نقصان سے دوچار ہوتے رہیں گے .ہماری حکومتِ وقت اور ذمہ داران سے یہی مطالبہ ہے کہ سڑک کو نقشے کے مطابق اپنی اصل شکل میں لا کر سڑک کی کشادگی اور سڑک کی پختگی کے حوالے سے جلداز جلد اقدام اٹھائیں.

Starting point juglot Skardu roadThanks FWO
23/09/2021

Starting point juglot Skardu road

Thanks FWO

15/09/2021
حسین آباد ویگن اور موٹر سائیکل میں تصادم کئی افراد زخمی۔
08/09/2021

حسین آباد ویگن اور موٹر سائیکل میں تصادم کئی افراد زخمی۔

What you call this in your language?
07/09/2021

What you call this in your language?

Address

Gilgit

Telephone

03555676222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ab Baltistani Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ab Baltistani Photography:

Share