Dasta E Hazart Ali Akbar A.s Nagar

Dasta E Hazart Ali Akbar A.s Nagar انجمن دستہ علی اکبر ع نوجواناں نگر گلگت..!!

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ, اللہ تعالیٰ ملت ایران کو فتح نصیب فرمائے تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہیں اسلامی...
07/04/2026

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ,
اللہ تعالیٰ ملت ایران کو فتح نصیب فرمائے
تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہیں اسلامی جمہوریہ ایران کی حفاظت اور کامیابی کے لیے دعاء کی درخواست ہے
مردہ باد امریکہ
مردہ باد اسرائیل
مردہ باد السعود

الوداعی شب بیداریاسلام علیکم.29صفر بروز اتوار شب 9 بجےبمقام مرکزی امام بارگاہ چھملینگ نگر خاصہر سال کی طرح اس سال بھی دس...
23/08/2025

الوداعی شب بیداری

اسلام علیکم.
29صفر بروز اتوار شب 9 بجے
بمقام مرکزی امام بارگاہ چھملینگ نگر خاص

ہر سال کی طرح اس سال بھی دستہ حضرت علی اکبر ع نگر کے زیر انتظام شہادت رسول خدا حضرت محمد ص و شہادت امام حسن ع کی مناسبت سے شب بیداری کا اہتیمام کیا گیا ہے جس سے آغا قیصر عبّاس خطاب فرمائیگے اور ملک پاکستان اور گلگت بلتستان کے مشہور نوحہ خواں و ماتمی انجمنیں نوحہ خوانی و ماتم داری کرکے بی بی پاک سیدہ کو ان کے مظلوم لال کا پرسہ پیش کرنگے تمام مومنین سے گزارش ہے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت فرما کر ثواب داریں حاصل کریں.شکریہ
منجانب : دستہ حضرت علی اکبر ع نگر گلگت

12/08/2025

ماتمی انجمن
دستہ حضرت علی اکبر علیہ السلام نوجوانانِ نگر گلگت

كل مورخہ 13 آگست دستہ حضرت علی اکبر ع نوجوانانِ نگر گلگت کی حاضری ہوگی تمام جوانوں سے گزارش ہے بھرپور شرکت کرے
12/08/2025

كل مورخہ 13 آگست دستہ حضرت علی اکبر ع نوجوانانِ نگر گلگت کی حاضری ہوگی
تمام جوانوں سے گزارش ہے بھرپور شرکت کرے

17/07/2025

غازی علمدار میرے غازی علمدار

برادر سرفراز نگری کو سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کرنے پر  گرفتار کرنا۔ غیر جمہوری عمل ہے اور بنیادی انسانی حقوق کی ...
17/07/2025

برادر سرفراز نگری کو سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کرنے پر گرفتار کرنا۔ غیر جمہوری عمل ہے اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ھےاپنے حقوق کے لئے آواز دبانے کی ناکام کوشش ھے حکومت ایسے حرکتوں سے بعض آئے برادر فراز نگری اور دیگر اسیروں کو فورا رھا کیا جائے بصورت دیگر حالات کی زمہ دار ضلعی انتظامیہ ھوگی.
دستہ حضرت علی اکبر ع نگر (گلگت)

وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمولا ...
14/02/2025

وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مولا کے حوالے😭😭
کہنے کو کچھ بھی نہیں ہے۔
مولا کے مقبول ثنا خوان سید علی جان رضوی (آغا جان) اور خواجہ کاظم ذکر مولا سے واپسی پر شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے ہیں۔🥹 🥹
دعاگو ہیں خداوند عالم مرحومین کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

شریک غم:
دستہ حضرت علی اکبر علیہ السلام نوجوانان نگر گلگت


بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ13 Rajab Spacial Kalam 2025ہر سال کی طرح اس سال بھی 13 رجب ولادت مولا علی علیہ اسلا...
03/01/2025

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
13 Rajab Spacial Kalam 2025

ہر سال کی طرح اس سال بھی 13 رجب ولادت مولا علی علیہ اسلام کے شان میں واجد علی رانا صاحب کا لکھا ہوا بہت ہی خوبصورت کلام ریکارڈ ہوا ہے انشاء اللّه بہت جلد آپ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جاۓ گا ۔انشاء اللہ
امید ہے آپ سب کلام کو پسند کرینگے.
رجب, شعبان کے حوالے سے ہمارے بروشسکی اور ارد کلام سننے کے لئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کریں.شکریہ

13 Rajab Manqabat Mola Ali a.s
Inshallah will be released tomorrow At 2.00 pm
Only On 👇
Waseem Irshad YOUTUBE
Don't Forget To Subscribe To Our Channel.
https://www.youtube.com/
----------------------------------------------

قربان جاؤں میرے آقا و مولا سید علی خامنہ ائ میری جان آپ پر قربان ہو، یقیناً یہ حملہ دشمن کے قلعہ پر حیدر قرار کی کاری ضر...
01/10/2024

قربان جاؤں میرے آقا و مولا سید علی خامنہ ائ میری جان آپ پر قربان ہو، یقیناً یہ حملہ دشمن کے قلعہ پر حیدر قرار کی کاری ضرب ہے۔
انتقام سخت ✊✊🤛

Address

Gilgit
15650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dasta E Hazart Ali Akbar A.s Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dasta E Hazart Ali Akbar A.s Nagar:

Share