یوتھ آف پشواڑی

یوتھ آف پشواڑی please �follow me �aND�10k complete

گلگت: ویمن پولیس اسٹیشن کی کارروائی، ملزمہ گرفتار چرس برآمدگلگت میں ویمن پولیس اسٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ "ن" سک...
10/04/2026

گلگت: ویمن پولیس اسٹیشن کی کارروائی، ملزمہ گرفتار چرس برآمد

گلگت میں ویمن پولیس اسٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ "ن" سکنہ جوٹیال کو مشکوک حالت میں گرفتار کیا، جس کے قبضے سے دورانِ تلاشی چرس برآمد ہوئی۔ ملزمہ کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کر کے اسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔

اسی دوران ہنزہ پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ملزم شیرزاد ولد بلبل جان کو 190 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف ایکٹِ منشیات کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کیا۔

Address

Astor

Telephone

+923555432741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یوتھ آف پشواڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to یوتھ آف پشواڑی:

Shortcuts

Share

Category