ایک پہاڑی

ایک پہاڑی پہاڑوں پر چلنے والے جانتے ہیں کہ ہر مشکل راستہ ایک خوبصورت منظر تک لے جاتا ہے

محبت 🏔💚💐
12/08/2026

محبت 🏔💚💐

خوش کیسے رہا جا سکتا ہے؟۱۔ اپنی اندرونی کیفیت بہتر بنائیں۔۲۔ وقت پر سوئیں، وقت پر اٹھیں۔۳۔ روزانہ ورزش کریں۔۴۔ گھر کا ما...
12/08/2026

خوش کیسے رہا جا سکتا ہے؟

۱۔ اپنی اندرونی کیفیت بہتر بنائیں۔
۲۔ وقت پر سوئیں، وقت پر اٹھیں۔
۳۔ روزانہ ورزش کریں۔
۴۔ گھر کا ماحول خوشگوار رکھیں۔
۵۔ شریکِ حیات سے مضبوط تعلق رکھیں۔
۶۔ اولاد کے ساتھ جڑے رہیں۔
۷۔ اچھے اور مثبت دوست بنائیں۔
۸۔ کام کی جگہ پر صحت مند تعلقات رکھیں۔
۹۔ زندگی اور کام میں ترتیب قائم رکھیں۔
۱۰۔ وقفہ لیں اور سفر پر جائیں۔
۱۱۔ نئے لوگوں اور نئے ماحول سے ملیں۔
۱۲۔ قدرت اور سبزے کے قریب رہیں۔
۱۳۔ پہاڑوں پر جائیں اور پیدل سیر کریں۔
۱۴۔ پسندیدہ کھیل کھیلا کریں۔
۱۵۔ اپنی ذات اور صحت کا خیال رکھیں۔
۱۶۔ کچھ نیا پڑھیں اور سیکھیں۔
۱۷۔ دوسروں کی مدد کریں۔
۱۸۔ اللہ کا شکر ادا کریں۔
۱۹۔ اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کریں۔
۲۰۔ متوازن روزمرہ معمول بنائیں۔

Hajii منور الشينالي
09/08/2026

Hajii
منور الشينالي

آپنے لیے تو سبھی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد دوسروں کے کام آنا۔

منور شینالی ضلع غذر وادی تالی داس راوشن سے تعلق رکھتے ہیں اور پیچھلے کہی سالوں سے سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں رہائش پذیر ہیں۔
اس عظیم بیٹےکی بےمثال کوششوں اور محنت کی بدولت آج گلگیت تا چترال تک کے نوجوان سعودی عرب میں روزگار سے مستفید ہورہے ہیں یقیناً یہ ایک بہت بڑی کامیابی اور خدمت ہے۔
اور ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اس عظیم بیٹے کو اور کامیابی دے اور خوش رکھے ۔
آمین ❤️

🏔
09/08/2026

🏔

🌼
06/08/2026

🌼

Comfort zone  🏔💚
06/08/2026

Comfort zone 🏔💚

سکون کی تلاش میں ہو تو خاموشی سے دوستی کریں۔ہاتھ میں ایک کپ چائے، سامنے سرسبز پہاڑ، اور دل میں اطمینانزندگی کی سب سے قیم...
01/08/2026

سکون کی تلاش میں ہو تو خاموشی سے دوستی کریں۔
ہاتھ میں ایک کپ چائے، سامنے سرسبز پہاڑ، اور دل میں اطمینان
زندگی کی سب سے قیمتی دولت یہی چند پُرسکون لمحے ہیں۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایک پہاڑی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category