Tufail Ramzani photography

Tufail Ramzani photography Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tufail Ramzani photography, Photographer, Satellite town lan # no 2 jutial gilgit, Gilgit.

🌍 Welcome to my official page — Tufail Ramzani Photography
Capturing nature’s beauty through photos & reels 🎥📸
Like, Share & Stay connected for fresh, inspiring visuals every day! ✨

05/01/2026

Barish 🌧️, roshniyan ✨ aur shehar ki zindagi ❤️
Aisi vibes sirf Rawalpindi ki galiyon mein milti hain 🔥
Agar apko bhi pasand ayi to LIKE & SHARE zaroor karein 👌

02/08/2025

Naran Kaghan Valley ❤️

گاؤں داس جپوکے، تحصیل غذر، گلگت بلتستان کی عوامی اپیلالسلام علیکم!ہم گاؤں داس جپوکے کے رہائشی، تمام معزز حکام، عوامی نما...
30/05/2025

گاؤں داس جپوکے، تحصیل غذر، گلگت بلتستان کی عوامی اپیل

السلام علیکم!

ہم گاؤں داس جپوکے کے رہائشی، تمام معزز حکام، عوامی نمائندوں اور خصوصاً جناب نواز خان نجی صاحب (ممبر اسمبلی گلگت بلتستان) اور ایڈمنسٹریشن غذر (خصوصاً محترم AC غذر) سے انتہائی ادب و احترام کے ساتھ ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ دلانا چاہتے ہیں۔

غذر شندور روڈ کی تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران اوپر پہاڑ پر کی جانے والی بلاسٹنگ کی وجہ سے نیچے واقع پُل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بڑے بڑے پتھر پُل پر آ گرے جس کی وجہ سے پُل کے ایک طرف کا حصہ خراب اور کمزور ہو چکا ہے۔

یہ واقعہ پہلی بار نہیں ہوا، اس سے پہلے بھی پُل کو نقصان پہنچا تھا، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ نہ کسی نے معائنہ کیا اور نہ ہی مرمت کا کوئی بندوبست کیا گیا۔

اب صورتحال نہایت سنگین ہو چکی ہے۔
ہمارے چھوٹے بچے روزانہ اسی پُل سے گزر کر اسکول جاتے ہیں۔
اگر کوئی میڈیکل یا دیگر ہنگامی صورتحال پیش آ جائے تو گاڑیوں کا گزرنا انتہائی خطرناک ہو گیا ہے۔
گاؤں کے بزرگ، خواتین اور کسان سب کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ہم حکومتِ گلگت بلتستان اور متعلقہ اداروں سے فوری طور پر درج ذیل اقدامات کی اپیل کرتے ہیں:

پُل کا فوری معائنہ کیا جائے۔

مرمت کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

مستقبل میں اس قسم کے حادثات سے بچاؤ کے لیے حفاظتی انتظامات کیے جائیں۔

ہماری گزارش ہے کہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لیا جائے کیونکہ یہ عوام کی جان و مال کا مسئلہ ہے۔ برائے مہربانی عوامی نمائندے اپنی ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے فوری کارروائی کریں۔

ہم عوام سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہماری آواز حکام بالا تک پہنچ سکے۔
# داس جپوکے_پل_کی_مرمت

شکریہ





GilgitBaltistan







Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
14/04/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Satellite Town Lan# No 2 Jutial Gilgit
Gilgit

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923118846106

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tufail Ramzani photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tufail Ramzani photography:

Share

Category