24/06/2025
گزشتہ رات شھید سید لعل پیر کی درگاھ پر،انکے گادی نشیں سید امجد علی شاھ رضوی کی سربراہی میں ایک دھمال، محفل زکرِاہلبیت میں منعقد کی گئ،جس میں کچھ مولا کے مداح اور مجاورِ سید لعل پیر بادشاھ غلام فقیر حسینی نے محفل کو رونک بخشی۔
تمام آئے مھمانوں کا شکریے جنھوںے محفل میں شرکت کی۔۔۔