voice of Gaza

voice of Gaza غزہ کی آواز بنو

میں بحیثیت کشمیری اس امر کی بھرپور مذمت کرتا ہوں مگر یہ جھنڈا ہرگز پاکستان کا نہیں یہ ن لیگ کا جھنڈا ہے نفرت پھیلانے کی ...
02/08/2026

میں بحیثیت کشمیری اس امر کی بھرپور مذمت کرتا ہوں مگر یہ جھنڈا ہرگز پاکستان کا نہیں یہ ن لیگ کا جھنڈا ہے نفرت پھیلانے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے ایکشن کمیٹی کو بدنام کرنے سازش کی جارہی ہے

02/08/2026

مہاجرین کی سیٹس پے تو ووٹنگ جاری ہے کشمیر میں کیا صورتحال ہے؟

01/08/2026
01/08/2026

کشمیر میں انٹرنیٹ بحال ہوا کہ نہیں اور الیکشن سلیکشن کے اگلے مرحلے کا کیا بنا؟

27/07/2026

کشمیر میں کیا ہو رہا ہے 😢

19/07/2026

اہم فیصلے متوقع
ذرائع کے مطابق جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر عائد پابندیاں، شیڈول فورتھ سمیت، ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ تمام مقدمات واپس لینے، تمام فورسز کی واپسی، اور تمام اسیران کی غیر مشروط رہائی پر بھی پیش رفت متوقع
اطلاعات کے مطابق مہاجرین کی مخصوص نشستوں میں کمی کرتے ہوئے انہیں چار نشستوں تک محدود کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ امانتاً دفن کی گئی تمام نعشیں بھی ان کے ورثاء کے حوالے کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تاریخ میں 45 دن کی توسیع کیے جانے کا بھی امکان ہے جبکہ الیکشن کمشنر آج متوقع پریس کانفرنس میں ان اہم فیصلوں کا باضابطہ اعلان کر سکتے ہیں
نوٹ: یہ تمام معلومات ذرائع سے موصول ہونے والی رپورٹس پر مبنی ہیں، جن کی سرکار تصدیق یا باضابطہ اعلان تاحال نہیں کیا گیا کاپی

Address

Charhoi Ajk
Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice of Gaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category