Nadir Chang نادر چانگ

Nadir Chang نادر چانگ رومانوی یاد

انقلابات کی منصوبہ بندی دانشمند لوگ کرتے ہیں ان پر عمل بہادر لوگ کرتے ہیں پھر ان کا فائدہ بزدل سمیٹ لیتے ہیں
17/02/2026

انقلابات کی منصوبہ بندی دانشمند لوگ کرتے ہیں ان پر عمل بہادر لوگ کرتے ہیں پھر ان کا فائدہ بزدل سمیٹ لیتے ہیں

سوشل میڈیا کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ یہاں رشتے شکل و صورت یا ذات پات کے محتاج نہیں ہوتے یہاں لوگ آپ کے رنگ یا نسل سے...
17/02/2026

سوشل میڈیا کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ یہاں رشتے شکل و صورت یا ذات پات کے محتاج نہیں ہوتے یہاں لوگ آپ کے رنگ یا نسل سے نہیں بلکہ آپ کے خوبصورت خیالات اور اعلیٰ ظرف سے متاثر ہوتے ہیں کتنا اچھا لگتا ہے جب دنیا کے کسی کونے میں بیٹھا کوئی اجنبی صرف آپ کی اچھی سوچ کی وجہ سے آپ کے دل کے قریب ہو جاتا ہے

17/02/2026

Ya Allah I place my trust in you you are enough for me

16/02/2026

اگر آپ خوشی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو اسے بانٹنا ہوگا

انسانی رویہ تین بنیادی ذرائع سے پیدا ہوتا ہے خواہش جذبات اور علم
16/02/2026

انسانی رویہ تین بنیادی ذرائع سے پیدا ہوتا ہے خواہش جذبات اور علم

جس نے کہا کہ قلم تلوار سے زیادہ طاقتور ہے یقیناً اُس نے خودکار ہتھیاروں کا سامنا نہیں کیا تھا
16/02/2026

جس نے کہا کہ قلم تلوار سے زیادہ طاقتور ہے یقیناً اُس نے خودکار ہتھیاروں کا سامنا نہیں کیا تھا

جبر سے باندھا گیا رشتہ عورت کو زندہ لاش بنا دیتا ہے
15/02/2026

جبر سے باندھا گیا رشتہ عورت کو زندہ لاش بنا دیتا ہے

لکھنا ہمیں کسی پر برتری محسوس کرنے کا حق نہیں دیتا اور نہ ہی یہ ہمیں کسی کے سامنے کمتری محسوس کرنے پر مجبور کرتا ہے
15/02/2026

لکھنا ہمیں کسی پر برتری محسوس کرنے کا حق نہیں دیتا اور نہ ہی یہ ہمیں کسی کے سامنے کمتری محسوس کرنے پر مجبور کرتا ہے

15/02/2026

یہ دنیا کا سب سے بھاری اور ناقابلِ بیان درد ہوتا ہے جب انسان اپنے باپ کو کھو دیتا ہے باپ وہ سایہ ہوتا ہے جو دھوپ میں ٹھنڈک بن کر ساتھ چلتا ہے وہ دیوار ہوتا ہے جو ہر طوفان کے سامنے خاموشی سے کھڑی رہتی ہے اور وہ دعا ہوتی ہے جو نظر نہ آتے ہوئے بھی زندگی کو سنبھالے رکھتی ہے جب وہ سایہ سر سے اٹھ جاتا ہے تو انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے جیسے گھر کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے خاموشی اتر جاتی ہو ہنسی ادھوری خوشی بے معنی اور زندگی ایک ایسی راہ بن جاتی ہے جس پر قدم تو چلتے ہیں مگر انسان ہر لمحہ پیچھے مڑ کر اُسی آواز کو ڈھونڈتا ہے جو اب کبھی واپس نہیں آئے گی

اپنے خیالات کو مثبت رکھو کیونکہ خیالات ہی الفاظ بنتے ہیں اپنے الفاظ کو مثبت رکھو کیونکہ الفاظ ہی رویہ بنتے ہیں اپنے رویے...
14/02/2026

اپنے خیالات کو مثبت رکھو کیونکہ خیالات ہی الفاظ بنتے ہیں اپنے الفاظ کو مثبت رکھو کیونکہ الفاظ ہی رویہ بنتے ہیں اپنے رویے کو مثبت رکھو کیونکہ رویہ ہی عادت بن جاتا ہے اپنی عادتوں کو مثبت رکھو کیونکہ عادتیں ہی اقدار بنتی ہیں اپنی اقدار کو مثبت رکھو کیونکہ یہی اقدار تمہاری تقدیر بن جاتی ہیں
"مہاتما گاندھی"

14/02/2026

ایک باپ اپنی بیٹی سے اس کی رضامندی پوچھتے ہوے

"سقراط" کہتا ہے جب میں اپنی ماں کی گود میں تھا میں نے سوچا کہ کچھ نہیں ہونے والا ہے"شیکسپیئر" کہتا ہے ماں کی گود سے بڑا ...
14/02/2026

"سقراط" کہتا ہے جب میں اپنی ماں کی گود میں تھا میں نے سوچا کہ کچھ نہیں ہونے والا ہے
"شیکسپیئر" کہتا ہے ماں کی گود سے بڑا تکیہ دنیا میں کوئی نہیں
"خلیل جبران" کہتے ہیں ماں اس زندگی میں سب کچھ ہے غم میں سکون مایوسی میں امید اور کمزوری میں طاقت ہے
"جین جیکس روسو" کہتے ہیں اگر میرے ایک ہاتھ میں دنیا اور دوسرے ہاتھ میں میری ماں ہوتی تو میں اپنی ماں کا انتخاب کرتا

Address

Dhundhi
Fazilpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadir Chang نادر چانگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadir Chang نادر چانگ:

Share