Zufi mastoi14

Zufi mastoi14 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zufi mastoi14, Photography Videography, ImamBargah Road FazilPur, Fazilpur.

27/08/2026

براستہ موٹروے لاہور


26/08/2026

محمد آیان کی طرف سے تمام عالم اسلام کو نبیوں کے سردار حسنین کے نانا اور تمام جہانوں کیلیے رحمت۔وجہ تخلیق کائنات محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو♥️💕🌹🌺🌸🫶



21/08/2026

🌸💕♥️جمعتہ المبارک🌸💕♥️
♥️
🌹

16/08/2026

السلام وعلیکم 🌹

16/08/2026

پرانے وقتوں میں ایک بادشاہ نے اعلان کیا جو بندہ قبر میں ایک رات گزارے گا میں اس کو بادشاہی میں سے ادھی بادشاہی اس کو دے دوں گا کیا ہوا ہے۔ یہ خبر ہے گدھا والے کے یہ خبر ایک گدھا والے تک پہنچی اس نے سوچا کیوں نہ میں اس کو اٹھا لوں میرے پاس ہے تو ایک گدھا کیا کروں گا اس کا شاید رات کٹ جائے اگے کی زندگی تو اچھی گزر جائے گی رات ہو گئی گدھے والے کو قبر میں دفنا دیا گیا صبح کو قبر کھودی گئی گدھے والا صحیح سلامت قبر سے باہر ایا یہ دیکھ کر لوگ حیران ہو گئے بادشاہ نے کہا میرا وعدہ تھا اؤ تخت پر بیٹھو تب گدھے والے نے کہا یہ تخت تمہیں مبارک ہو ایک رات میں میں ایک گدھے کا حساب نہیں دے سکتا ساری رات فرشتے مجھے کوڑے مارتے رہے اس تخت کا میں حساب کیسے دوں گا یہ تمہیں مبارک ہو مجھے اپنی زندگی ٹھیک ہے



13/08/2026
13/08/2026

لالی پرندہ کا بچہ اوپر سے گرا۔۔اور ہم اسکو خوراک اور پانی دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔

Address

ImamBargah Road FazilPur
Fazilpur
33400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zufi mastoi14 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share