Jaffar village page

Website

Jaffar village page my village beautiful view

08/10/2026

100 millionviews
"Unveiling History: 4,500-Year-Old Tunic at
Egyptian Museum"




`کچھ دن بہت بھاری ہوتے ہیں`صبر یعقوب جیسے اور مصائب یوسف جیسے*مگر یاد رکھو،*اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندے کو اُس کی برداشت سے ...
08/10/2026

`کچھ دن بہت بھاری ہوتے ہیں`
صبر یعقوب جیسے اور مصائب یوسف جیسے
*مگر یاد رکھو،*
اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندے کو اُس کی برداشت سے زیادہ آزمائش نہیں دیتا۔🌸✨

I*اللہ ہر کسی کو آزمائش کے لیے نہیں چنتا۔ اتنی بڑی دنیا ہے، مگر کچھ ہی لوگ اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں، جنہیں یا تو اللہ اپ...
07/10/2026

I
*اللہ ہر کسی کو آزمائش کے لیے نہیں چنتا۔ اتنی بڑی دنیا ہے، مگر کچھ ہی لوگ اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں، جنہیں یا تو اللہ اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، یا ہدایت دینا چاہتا ہے، یا صابر بنانا چاہتا ہے۔ اس لیے اگر تم آزمائش کے لیے چن لیے گئے ہو تو شکر ادا کرو، جلد ہی تمہیں اچھا صلہ ملنے والا ہے*🥺♥️

07/10/2026
زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی ہر خوش دکھائی دینے والا انسان اندر سے کتنا ٹوٹا ہوا ہےآپ نہیں جانتے اس زندگی کو آسان بنا...
06/10/2026

زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی
ہر خوش دکھائی دینے والا انسان اندر سے کتنا ٹوٹا ہوا ہےآپ نہیں جانتے

اس زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے ، اپنے غموں کو اپنی کمزوری نہیں ڈھال بناؤ
اپنے حصے کی خوشیاں چھین لو

🤍 *سکون چاہیے تو ذکرِ الٰہی کیا کرو،*🤲 *جو رب کے قریب ہو، اُس سے ڈرا نہیں کرتے۔*🌙 *اندھیرے کتنے بھی ہوں، اللہ راستہ دکھا...
06/10/2026

🤍 *سکون چاہیے تو ذکرِ الٰہی کیا کرو،*
🤲 *جو رب کے قریب ہو، اُس سے ڈرا نہیں کرتے۔*
🌙 *اندھیرے کتنے بھی ہوں، اللہ راستہ دکھا دیتا ہے۔*💯❤️

♥️
04/10/2026

♥️

`اے میرے رب !💞💞` *مجھے اپنی رضا میں راضی کردے، مجھے اپنا قرب عطا فرما، مجھے اطمینان قلب عطا فرما ! میرے دل سے دنیا کی حو...
04/10/2026

`اے میرے رب !💞💞`

*مجھے اپنی رضا میں راضی کردے، مجھے اپنا قرب عطا فرما، مجھے اطمینان قلب عطا فرما ! میرے دل سے دنیا کی حوس نکال دے مجھے اپنے پاکیزہ بندوں میں شامل کرلے آمین ثم آمین یارب العالمین:)*

04/10/2026

forever a"natureholic" 💚🌿

Address

Fatehjang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaffar village page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category