Chaweka اردو نیوز

Chaweka اردو نیوز اس چینل کے ذریعے آپ آنے والی ہر نیوز سے باخبر رہ سکتے تو اس چینل کو فالو لازمی کریں شکریہ

جنید خان کا فواد چوہدری کو عمدہ باؤنسر ۔۔فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ تبلیغیوں نے پاکستان کی کرکٹ کو تباہ کر دیا
31/05/2026

جنید خان کا فواد چوہدری کو عمدہ باؤنسر ۔۔
فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ تبلیغیوں نے پاکستان کی کرکٹ کو تباہ کر دیا

31/05/2026

ٹریفک وارڈن اور عوام کے درمیان ہاتھا پائی ۔۔
کوشش کریں صبر سے کام لیں عوام کو بھی چاہیے صبر سے کام لے

26/05/2026

اسرائیل کا مقصد مسلمانوں کو گمراہ کرنا

سرکاری عہدیداروں کی تنخواہیں اتنی زیادہ اور سہولیات بھی الگ سے پٹرول فری بجلی فری اتنی مہنگی مہنگی گاڑیاں فری اور ایک غر...
25/05/2026

سرکاری عہدیداروں کی تنخواہیں اتنی زیادہ اور سہولیات بھی الگ سے پٹرول فری بجلی فری اتنی مہنگی مہنگی گاڑیاں فری اور ایک غریب آدمی کی تنخواہ 30 ہزار پٹرول مہنگا بجلی اتنی زیادہ مہنگی کاروبار بند پاکستانی حکمرانوں کا انصاف واہ سبحان اللہ دنیا میں اپنی مرضیاں کر لے آخرت میں جب اللّٰہ تعالیٰ کی عدالت لگنی تب حساب ہو گا ساروں کا اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کے دل میں غریب عوام کے لیے رحم ڈال دے

ایک بہت ہی بری اور افسوس ناک خبر 😭😭😭💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭امت مسلمہ کے بچے لاوارث ظلم و ستم کا سامنا کر رہے ۔۔صرف 2 دن بعد عید الاضح...
25/05/2026

ایک بہت ہی بری اور افسوس ناک خبر 😭😭😭💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭
امت مسلمہ کے بچے لاوارث ظلم و ستم کا سامنا کر رہے ۔۔
صرف 2 دن بعد عید الاضحیٰ آئے گی،
مگر غزہ کے بچوں کی آنکھوں میں خوشیوں کے بجائے خوف، بھوک اور درد دکھائی دیتا ہے۔
یہ بچے بھی دنیا کے دوسرے بچوں کی طرح نئے کپڑوں، کھلونوں اور عید کی خوشیوں کے حق دار ہیں، مگر ان کے حصے میں صرف بمباری، آنسو، محرومیاں اور قبریں آرہی ہیں۔

کیا دنیا واقعی ہمارے بچوں کی چیخیں نہیں سنتی؟
کیا انسانیت صرف طاقتوروں کے لیے ہے؟
یا پھر غزہ کے بچوں کے لیے دکھ، ظلم اور بھوک ہی مقدر لکھ دی گئی ہے؟

غزہ آج صرف جنگ نہیں جھیل رہا، بلکہ پوری انسانیت کی خاموشی کا بوجھ بھی اٹھا رہا ہے۔ 🇵🇸💔

اہلِ غزہ سے ایک صحافی کا دردِ دل 💔صرف سات دن بعد عید الاضحیٰ آئے گی، مگر غزہ کے بچوں کی آنکھوں میں خوشیوں کے بجائے خوف، ...
24/05/2026

اہلِ غزہ سے ایک صحافی کا دردِ دل 💔

صرف سات دن بعد عید الاضحیٰ آئے گی، مگر غزہ کے بچوں کی آنکھوں میں خوشیوں کے بجائے خوف، بھوک اور درد دکھائی دیتا ہے۔
یہ بچے بھی دنیا کے دوسرے بچوں کی طرح نئے کپڑوں، کھلونوں اور عید کی خوشیوں کے حق دار ہیں، مگر ان کے حصے میں صرف بمباری، آنسو، محرومیاں اور قبریں آرہی ہیں۔

کیا دنیا واقعی ہمارے بچوں کی چیخیں نہیں سنتی؟
کیا انسانیت صرف طاقتوروں کے لیے ہے؟
یا پھر غزہ کے بچوں کے لیے دکھ، ظلم اور بھوک ہی مقدر لکھ دی گئی ہے؟

غزہ آج صرف جنگ نہیں جھیل رہا، بلکہ پوری انسانیت کی خاموشی کا بوجھ بھی اٹھا رہا ہے۔ 🇵🇸💔

یہ حالات ہے ہم مسلمانوں کے اب ہم کہتے ہمارے حکمران کرپٹ ہے ہم عوام کونسے حاجی ہے ۔۔سرگودھا کے شہری کے ساتھ منڈی میں فراڈ...
24/05/2026

یہ حالات ہے ہم مسلمانوں کے اب ہم کہتے ہمارے حکمران کرپٹ ہے ہم عوام کونسے حاجی ہے ۔۔
سرگودھا کے شہری کے ساتھ منڈی میں فراڈ ہوگیا
ہم نے قربانی کے لیے بروز منگل خوشاب کی مویشی منڈی سے 4 جانور خریدے، جن کی قیمتیں بالترتیب 295، 310، 285 اور 310 ہزار روپے تھیں۔

گزشتہ دو دن سے ایک جانور کی ٹانگ میں شدید تکلیف تھی، یہاں تک کہ رات کے وقت اسے کھڑے ہونے میں بھی دشواری ہونے لگی۔

جب ہم نے تفصیل سے معائنہ کیا تو معلوم ہوا کہ اس کے ایک کھر سے خون بہہ رہا ہے اور کھر کا خ*ل الگ ہو چکا ہے۔

مزید غور کرنے پر انکشاف ہوا کہ جانور کے ایک کھر کیساتھ مصنوعی طور پر دوسرا کھر کسی چیز سے جوڑ کر اسے لگایا گیا تھا۔

یعنی بیوپاری نے دھوکہ دہی اور بے ایمانی سے کام لیتے ہوئے ہمیں فالٹی جانور فروخت کیا۔

تمام حضرات سے گزارش ہے کہ جانور خریدتے وقت مکمل تسلی اور اچھی طرح معائنہ ضرور کریں تاکہ کسی اور کے ساتھ ایسی زیادتی نہ ہو۔

اللہ سب کو دیانت داری کی توفیق عطا فرمائے۔
کاپی پوسٹ
وائس آف سرگودھا

عید الاضحیٰ کے موقع پر مختلف علاقوں میں قربانی کے مناظر دیکھنے کے لیے بچوں کی بڑی تعداد گلی محلوں میں جمع ہو جاتی ہے، خا...
24/05/2026

عید الاضحیٰ کے موقع پر مختلف علاقوں میں قربانی کے مناظر دیکھنے کے لیے بچوں کی بڑی تعداد گلی محلوں میں جمع ہو جاتی ہے، خاص طور پر جہاں گائے، بیل یا بڑے جانور ذبح کیے جا رہے ہوں۔

ماہرینِ نفسیات کے مطابق ایسے مناظر بچوں کی ذہنی کیفیت پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں، جس سے ان میں خوف یا اضطراب پیدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔

افسوسناک امر یہ ہے کہ بعض اوقات بڑے افراد بھی بچوں کو ساتھ لے جا کر قربانی کے مناظر دکھانے میں دلچسپی لیتے ہیں، جو ان کی ذہنی نشوونما کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

ماہرین نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چھوٹے بچوں کو گائے، بیل، اونٹ اور نوکیلے سینگوں والے جانوروں کے قریب نہ لے جائیں اور قربانی کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔

This content is for informational purposes only.

23/05/2026

انڈین عورتیں رو رہی وجہ مسلمانوں کا بائیکاٹ دیکھیں ویڈیو میں

22/05/2026

حکومت پاکستان کی طرف سے عوام کو عیدی گفٹ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6،6 روپے کمی کا اعلان شکریہ حکمران 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Address

Faisalabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaweka اردو نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaweka اردو نیوز:

Share