Syed Hassan Official シ︎

Syed Hassan Official シ︎ Keep Loving & Supporting�

14/08/2022

جشنِ آزادى مبارک🤍💚

11/08/2022

✨کچھ لوگ محسوس بھی نہیں ہونے دیتے
کہ وہ خود کن حالات سے گزر رہے ہیں۔
آپ جب بھی ان کو پکاریں گے
وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایہ بن کر ساتھ رہیں گے،
ایسے مخلص لوگوں کی قدر کیا کیجیے۔۔۔💫

میں تُم سے دُور رہوں۔؟۔کیسی باتیں کرتی ہو تُم۔؟۔"کِسی مذہبی شخص کو جیسےاپنے مذہب کی مقدسچیزیں افضل ہوتی ہیںویسے ہی تُممی...
09/03/2022

میں تُم سے دُور رہوں۔؟۔
کیسی باتیں کرتی ہو تُم۔؟۔
"کِسی مذہبی شخص کو جیسے
اپنے مذہب کی مقدس
چیزیں افضل ہوتی ہیں
ویسے ہی تُم
میرے لیے افضل ہو
یااااااااار۔۔۔۔
تُم تو واجب المحبت ہو"

09/03/2022

"جب جب میرا ضبط ٹوٹا میں نے تم سے رابطے کی کوشش کی" !-😊💔

04/01/2022

ﺇِﻥَّ ﺭَﺑَّﻚَ ﻭَﺍﺳِـــــﻊُ ﺍﻟْﻤَﻐْﻔِـــــﺮَﺓِ
بیشک ﺁﭖ ﮐﺎ ﺭﺏ ﺑﺨﺸﺶ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﮔُﻨﺠﺎﺋﺶ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ..🌸
🥀🖇

28/12/2021

‏دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہی جاتا
ایک “مسکراہٹ” اور دوسری “دعا”
ہمیشہ بانٹتے رہیں۔ 🌸
🥀🖇

28/12/2021

آپ آئے ہیں ساگ کھانے
ٹھہریئے میں تتا 🔥کر کے لاتا ہوں
ساگ ایلیاء
🥀🖇

25/12/2021

❤🖇
🥀🖇

24/12/2021

کائنات کا سب سے بَڑا سچ یہ ہے کہ ” رب العالمین “ تک پہنچنے کے لیے ” رحمت للعالمین “ کی پیروی اور امیر المومنینؑ کی ولایت لازم ہے۔

🥀🖇

23/12/2021

ابھی تو زندگی میں وہ مقام بھی آنا ہے
جب اللہ نے تمہاری مانگی ہوئی ہر چیز سے نوازنا ہے 💯
انشاءاللہ

23/12/2021

‏کسی کی محبت کا اکیلا وارث ہونا بڑے نصیب کی بات ہے...!!!♥️
🥀🖇

20/12/2021

جس کی قسمیں میرا رب کھاتا ہے
کتنی دلکش میرے محبوب ﷺ کی صورت ہو گی❤️
🥀🖇

Address

Faisalabad

Telephone

+923059842089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hassan Official シ︎ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Hassan Official シ︎:

Share