Dhanna Views

Dhanna Views میرا گاؤں میری پہچان (دھناں)

01/02/2025
اہلیان دھناں توجہ فرمائیں
06/06/2024

اہلیان دھناں توجہ فرمائیں

10/04/2024

Coming soon DSL live match

بریکنگ نیوز ۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون آج علی الصبح اسلام آباد میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ نے کشمیریوں کو سوچنے پر ...
09/01/2024

بریکنگ نیوز ۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

آج علی الصبح اسلام آباد میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ نے کشمیریوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا ۔۔۔۔
ڈڈیال سے تعلق رکھنے والے ایک بے گناہ کشمیری کا قتل اسلام آباد کے ماتھے پر بدنما داغ بن گیا ۔۔
برطانیہ سے ایک کشمیری نوجوان چوہدری تصرف جس کا تعلق بہاری ڈڈیال سے ہے وہ اسلام آباد ائیرپورٹ سے اپنے برادر ان لا کے ہمراہ جو اسے ائیرپورٹ سے اپنے بچوں کے ہمراہ لینے گئے تھے واپسی پر مہران گاڑی کو صدر کی طرف جاتے ہوئےپشاورروڈ پر پولیس وردی میں ملبوس اہلکاروں نے روک کر شناختی کارڈ اور شناخت طلب کی جب پر ڈرائیور نے بتایا کہ یہ بھائ برطانیہ سے آیا ہے اسے لینے آیا تھا تو پولیس وردی میں ملبوس شخص دوسری جانب دروازے کی طرف آیا اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھے چوہدری تصرف کی گود میں رکھے گئے بیگ کو چھینے کی کوشش کی جس پر چوہدری تصرف نے بیگ نہ چھوڑا اور تکرار بڑھ گیا جس کے بعد پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے چوہدری تصرف کے سینے میں گولی مار دی ۔۔ واقعہ کی تفصیل ڈڈیال کے سینئر صحافی عبدالوحید ثانی نے بتائی اس لیے کہ قتل ہونے والا چوہدری تصرف ان کا کزن اورماسٹر افراز کا بھائی اور حاجی محمد صدیق آف بہاری کا بیٹا ہے ۔۔ مقتول کی باڈی اس وقت راولپنڈی کے سول ہسپتال فوارہ چوک میں ہے ۔۔۔
مذید تفصیلات کا انتظار ہے ۔۔

کرسمس کا بہترین پیغام بے شک اللّٰہ کی کو اولاد نہیں نہ وہ کسی سے جنا ھے نہ کوئی اس سے جنا وہ یکتا و بےمثل ھے
25/12/2023

کرسمس کا بہترین پیغام
بے شک اللّٰہ کی کو اولاد نہیں نہ وہ کسی سے جنا ھے نہ کوئی اس سے جنا وہ یکتا و بےمثل ھے

کرسمس کا بہترین پیغام
25/12/2023

کرسمس کا بہترین پیغام

اہلیان دھناں کے لیے خوشخبری
24/12/2023

اہلیان دھناں کے لیے خوشخبری

چوہدری منشی صاحب دھناں گراں والے رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کا علان بعد میں کیا جائے گا اللّٰہ مغفرت ف...
13/12/2023

چوہدری منشی صاحب دھناں گراں والے رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کا علان بعد میں کیا جائے گا اللّٰہ مغفرت فرمائے

04/12/2023

Address

Village Dhanna Tehsil Khuiratta District Kotli
District Kotli
11200

Telephone

+923448866332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhanna Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dhanna Views:

Share

Category