Samiullah mashwani

Samiullah mashwani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Samiullah mashwani, Photographer, Dir.

20/02/2026

سورة الواقعه

*دوستـــی اک  انمول تحفـــہ ہـــے،*ہـــر کـــوئی اس رشتـــے کـــے  قابل نہیـــں ہـــوتا,💯❤️‍🩹*
16/02/2026

*دوستـــی اک انمول تحفـــہ ہـــے،
*ہـــر کـــوئی اس رشتـــے کـــے قابل نہیـــں ہـــوتا,💯❤️‍🩹*

11/02/2026

*ہر دعا کے قبول ہونے کا ایک مقرر وقت ہوتا ہے، اور اُس وقت تک صبر کرنا، توکل رکھنا اور مسلسل دعا کرتے رہنا، یہی دراصل ہماری آزمائش ہے۔

🚨 پاکستان حکومت کی پاک–بھارت میچ کی منظوری 🚨پاکستان حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 15 فروری کو شیڈول پاکستان ...
09/02/2026

🚨 پاکستان حکومت کی پاک–بھارت میچ کی منظوری 🚨

پاکستان حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 15 فروری کو شیڈول پاکستان بمقابلہ بھارت میچ میں شرکت کرے گی۔ 🏏🇵🇰🇮🇳

اس فیصلے کا باضابطہ اعلان پاکستان کے وزیرِ خارجہ نے پریس ریلیز کے ذریعے کیا۔

حکومتِ پاکستان کا مؤقف ہے کہ سیاست کو کھیل سے الگ رکھا جانا چاہیے۔

اسی اصول کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کھیلا جائے گا۔ 🌍

پاکستان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے دوطرفہ تعلقات کا کھیل پر کسی بھی صورت میں اثر نہیں پڑنا چاہیے۔

ہمیں امید ہے کہ مستقبل میں دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہوں گے اور دوطرفہ کرکٹ سیریز کا دوبارہ آغاز ممکن ہو سکے گا۔

یہ اقدام دونوں ممالک میں کھیل اور کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک مثبت قدم ثابت ہوگا۔

پاکستان نے اپنی جانب سے پہل کر دی ہے اور امید کرتا ہے کہ بھارت بھی مثبت قدم اٹھائے گا۔ 🤝

🏏

*🪷جہاں سے گزر ہو وہاں کانٹے مت بویا کریں،**🪷کیا معلوم وقت آپکو اُسی راستے کبھی ننگے پاؤں لے آۓ...!!*
09/02/2026

*🪷جہاں سے گزر ہو وہاں کانٹے مت بویا کریں،*
*🪷کیا معلوم وقت آپکو اُسی راستے کبھی ننگے پاؤں لے آۓ...!!*

09/02/2026

*صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیجئے*

قرآن پڑھنے سے دل بدل جاتے ہیں دل پگھل جاتے ہیں دل نرم ہو جاتے ہیں قرآن دلوں کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے اور جب دل بدل جاتے ہیں تو اللّٰہ کی محبت دل میں پیدا ہوتی اور ہم ہر کام اللّٰہ کی رضا کے لئے کرتے ہیں اللّٰہ کو خوش کرنے کے لئے کرتے ہیں اپنی نیت اللّٰہ تعالیٰ کے لیے خالص کر لیتے ہیں اور جب نیت اللّٰہ کے لئے خالص ہو جائے تو اعمال بھی اچھے ہوتے ہیں اور جب اعمال اچھے ہوں تو زندگی آسان ہو جاتی ہے۔

اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن
اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما۔

آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔

اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو کسی کی بات کو اپنی توہین نہ سمجھیں بلکہ بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر آگے بڑھ جائے
08/02/2026

اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو کسی کی بات کو اپنی توہین نہ سمجھیں بلکہ بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر آگے بڑھ جائے

*‏زندگـــی میـــں ہمیشہ اُن لوگـــوں کا چنـــاؤ کـــریں جن کـــو عزت دینـــے پـــر وہ خـــود ســـے بـــڑھ کـــر آپکـــو ...
07/02/2026

*‏زندگـــی میـــں ہمیشہ اُن لوگـــوں کا چنـــاؤ کـــریں جن کـــو عزت دینـــے پـــر وہ خـــود ســـے بـــڑھ کـــر آپکـــو عزتـــ دیں

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samiullah mashwani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category